Browsing Tag

China

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلیے چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کورونا ماہرین پر مشتمل چینی ڈاکٹروں کی 8رکنی میڈیکل ٹیم ارمچی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 2 ٹن امدادی سامان لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتری۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے چینی ڈاکٹرز کا استقبال کیا۔…

کورونا وائرس رواں سال عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتا ہے: آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہےکہ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس 2020 میں عالمی ترقی کی شرح کو متاثر کرسکتاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ نے کہا جہاں کورونا وائرس سے رواں سال عالمی ترقی کی…

کورونا وائرس: چین میں ہلاکتیں 1700 سے تجاوز، کیسز کی تعداد 70 ہزار سے بھی بڑھ گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔  چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کے روز کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد…

کورونا وائرس، ہلاکتیں 213 ہوگئیں، عالمی ادارہ صحت نے ایمرجنسی نافذ کردی

جینیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے چین سے باہر لوگوں میں وائرس پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ہنگامی حالت نافذ کرنے کی اصل وجہ یہ نہیں کہ چین میں کیا ہورہا ہے بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ…

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کٹس پاکستان نہ پہنچ سکیں

قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کے لیب ڈویژن کے انچارج ڈاکٹر محمد سلیمان نے بتایا تھا کہ جاپان نے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک ہزار نمونوں کی کٹس پاکستان بھجوا دی ہیں جو جمعے کی صبح موصول ہوں گی جس کے بعد کم از کم ایک ہزار مشتبہ نمونوں…

کورونا وائرس، چین میں موجود پاکستانی باشندے مشکلات سے دوچار

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے جیو نیوز کے مارننگ شو جیو پاکستان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت پاکستان بچوں کے انخلا کے معاملے پر سستی نہیں دکھا رہی۔ انہوں نے کہا کہ ووہان میں جن پاکستانی بچوں میں کورونا وائرس…

کورونا وائرس: چین نے پاکستانیوں کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: دفتر خارجہ

حکومت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی ہے اور این آئی ایچ میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے بر وقت اقدامات کیے ہیں، ہم چینی بھائیوں کی ہر طرح…

کورونا وائرس سے متاثرہ چینی شہر ووہان میں 500 پاکستانی طلبہ موجود

پاکستانی تاجر اور سیاح بھی اپنے سفارت خانے کے ساتھ اندراج نہیں کراتے اس لیے سفارت خانے کا اندازہ پاکستانیوں کی لگ بھگ تعداد کےبارےمیں ہے۔ واضح رہے کہ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس سے اب تک 40 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں…

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، چین کے 10 شہر سیل

ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ووہان کے قریبی شہروں کو بھی جمعے…

چینی صدر کی جانب سے پروفیسر عطا الرحمن کیلیے چین کا اعلیٰ سائنٹیفک ایوارڈ

بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان کے مطابق پروفیسر عطا الرحمن پہلے مسلم سائنسدان ہیں جن کو ’’چائنا انٹرنیشنل سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ‘‘ برائے سال2020ء اْن کے علمِ کیمیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More