Browsing Tag

Corona Updates

سوات: کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد74ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شموزئی میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،متاثرہ افراد کی تعداد74ہوگئی۔محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات کے علاقے شموزئی خزانہ میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ…

سوات: آٹھ افراد میں کورونا کی تصدیق،مریضوں کی تعداد73ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آٹھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد73 ہو گئی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سوات میں 8 پازیٹو کیس رپورٹ ہوئے۔ جس میں 6 وہ تبلیغی حضرات جن کو…

سوات: باہر سے آنے والے 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں سے 15 افراد سوات آئے تھےسوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کی تحصیل بریکوٹ میں کورونا وائرس کے پانچ کیسز سامنے آگئے جن کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جوبریکوٹ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ ایم ایس بریکوٹ…

سوات،مزید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد60ہو گئی

سوات میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد60ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ شہر کے محلہ گنبد میرہ،رنگ محلہ میں چار افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ ایک مریض کا تعلق خوازہ خیلہ شالپین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More