Browsing Tag

Court

ماڈل کریمنل کورٹ نے ایک ماہ میں 27 مقدمات نمٹا دئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو رٹ نے ماہ رمضان میں 27مقدمات نمٹا دئے،عدالتی ذرائع کے مطابق سوات ما ڈ ل کر یمنل ٹر ا ئل کو رٹ نے ایک ما ہ میں 27مقد ما ت نمٹا د یئے ہیں جس میں قتل کے 14مقد ما ت اور منشیات کے 13مقد ما ت…

ماڈل کورٹ میں قتل کے مقدمات کی سماعت،تین ملزمان کو عمر قید،دو بری

زما سوات(14مئی2019ء)سوات میں قائم ماڈل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے 3مقدمات کی سماعت مکمل ہونے پر فیصلے سنادئے،2مقدموں میں ملوث 3ملزمان کو عمر قید اور 5,5لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنادی جبکہ قتل کے تیسرے مقدمے میں ملوث بہن بھائی کو جرم…

مینگورہ، جرم ثابت نا ہونے پر تین ملزمان بری، ایک مفرور قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 10 اپریل 2019 ء)مینگور ہ ما ڈل کر یمنل ٹرا ئل کورٹ نے قتل کے مقدمہ میں جر م ثا بت نہ ہو نے پر تین ملز مان کو بر ی کر د یا اور ایک ملز م کو مفر رو قرار د ے دیا۔ عدالتی ذرا ئع کے مطا بق ماڈل کر یمنل ٹر ا ئل کورٹ ہا جر…

جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

زما سوات (09اپریل2019ء) ماڈل کریمنل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے کیس میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی ،کیس کی پیروی معروف قانون دان ساجد علی ایڈوکیٹ نے کی ، دو سال قبل مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں ملزم شیرشاہ نے غلام مصطفی سکنہ لاہور کو…

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی…

سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں دو فریقین کے درمیان زمین…

محکمہ ہائی وے کے ایکسئین اور ایس ڈی او کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20مارچ2018)تحفظ صارفین عدالت سوات نے محکمہ ہائی وے کے ایکسئین اور ایس ڈی او کے خلاف عدم حاضری پر بلا ضمانت وارنٹ جاری کرنے کے احکامات جاری کردی ، آئندہ پیشی 27مارچ 2018 کو ہوگی ، تفصیلات کے مطابق تحفظ صارفین عدالت…

بار اور بنچ انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے،سیشن جج ظفر اقبال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کہا ہے کہ بار اور بینچ لازم و ملزوم ہے اور انصاف کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ، بینچ اور بار کا مقصد مظلوم عوام کو انصاف کی فراہمی ہے ، اپ ججز کے ساتھ مزید تعاون کریں، سینئر…

صارفین عدالت نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03مارچ2018)تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئے،گیس کے لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کی پیشی میں ڈسٹرکٹ جج بعدالت تحفظ صارفین کے عدالت میں سیشن جج تحفظ صارفین ملاکنڈ…

عدالت میں پیش نہ ہونے پر پٹواری کو حوالات میں بند کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14فروری2018)سول جج خوازہ خیلہ کی عدالت نے پیشی کے لئے نہ آنے والے پٹواری کو حوالات میں بند کرادیا۔ سول جج خوازہ خیلہ محمد الیاس کی عدالت میں ایک مقدمہ معراج بنام فریدون زیر سماعت تھا جس میں حلقہ کوٹنئی کے پٹواری سہیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More