جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت سنا دی گئی

زما سوات (09اپریل2019ء) ماڈل کریمنل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے قتل کے کیس میں ملزم کو پھانسی کی سزا سنادی ،کیس کی پیروی معروف قانون دان ساجد علی ایڈوکیٹ نے کی ، دو سال قبل مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں ملزم شیرشاہ نے غلام مصطفی سکنہ لاہور کو قتل کیا تھا،جرم ثابت ہونے پرماڈل کریمنل کورٹ کی جج ہاجرہ رحمان نے ملزم کو پھانسی کی سزا سنا دی اور ساتھ ساتھ پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More