Browsing Tag

crime

ڈی پی او سوات نے پولیس افسران کو سخت ہدایات جاری کردی

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسوات قاسم علی خان نے چارج سنبھالنے کے بعدکرائم میٹنگ کاانعقاد کیا۔میٹنگ میں ایس پی انوسٹی گیشن نظیر خان،ایڈ یشنل ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان،ایس پی اپر سوات بخت ذادہ خان، سمیت تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے شرکت…

کینیڈین خاتون کا پاکستانی شوہر پر 33ہزار ڈالرچوری کا الزام

دھوکہ دہی سے رقم میرے اکاؤنٹ سے پاکستان منتقل کی جوکہ فاحد کے چچا اور والدہ کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔ ایک ویڈیو پیغام میں اینی میری کا کہنا تھا کہ میرے شوہر نے میرے 33 ہزار ڈالر چوری کیے ہیں، رقم واپسی اور شوہر کو جیل بھجوانے پاکستان آئی…

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر سگے بھائی نے چھری کے وار سے قتل کر دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اگست 2019ء) مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر اپنے بھائی نے چھری سے وار کرکے قتل کر دیا، ملزم جائے واردات سے فرار ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More