Browsing Tag

dpo swat

درجنوں افراد گرفتار اور بھاری اسلحہ بر آمد کرلیا ہے، ڈی پی او

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات قاسم علی خان نے کہا ہے کہ سوات میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ہے جس میں بڑی کامیابیاں ملی ہے،اور پولیس حملوں میں ملوث گروپوں کو گرفتار کیا گیا ہے

سوات میں کرفیو کے اعلانات پر ڈی پی او سوات کا سخت نوٹس

سوات میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کرفیو کے اعلانات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کا سخت ایکشن،پولیس اہلکاروں کو کرفیو کا لفظ استعمال کرنے سے منع کردیا۔ سوات میں ہفتہ کے روز سہ پہر ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جانب سے اعلانات کئے گئے کہ چار بجے کے بعد…

مٹہ میں پولیس کی بھاری نفری تعینات، پولیس کا فلیگ مارچ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مٹہ پولیس تھانہ کی حدود میں پولیس کی بھاری نفری کیساتھ فلیگ مارچ ،مارچ میں ڈی ایس پی مٹہ سرکل سمیت مٹہ تحصیل کی تمام پولیس تھانوں اور پولیس چوکیوں کے افسران سمیت سینکڑوں پولیس نفری کی شرکت ، مارچ میں ٹریفک پولیس کی…

پولیس اسٹیشن انیوالے فریادیوں کیساتھ اچھا سلوک کیا جائے ، ڈی پی او سید اشفاق انور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفا ق انور نے اپنے آفس میں حالیہ تبدیل ہو نے والے تمام تھانہ جات کے محرر اور مد محرران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی تھانہ میں تشریف لائیں ان کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرکے انکا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More