ڈی پی او سوات نے 4 ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا

انچارج کیجولٹی عبداللہ کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوکارئی تعینات کردیا۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس میں چار ایس ایچ اوز کا تبادلہ کردیا گیا۔ ڈی پی اُو سوات دلاور خان بنگش نے ایس ایچ او کوکارئی روشن علی کو تبدیل کرکے انچارج کیجولٹی، ایس ایچ او شکردرہ فضل رحیم کو ایس ایچ او کوکارئی، ایڈیشنل ایس ایچ او کوکارئی طاہر عثمان کو تبدیل کرکے ایس ایچ او شکردرہ، انچارج کیجولٹی عبداللہ کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کوکارئی تعینات کردیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...