Browsing Tag

Firing in Mingora

مینگورہ، فائرنگ میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

سوات (عدنان باچا) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے…

مینگورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید کردئے گئے جبکہ واقعے میں بینک کا سیکورٹی گارڈ زخمی ہوگیا ہے ۔فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہو گئے ہیں جبکہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More