مینگورہ، تودہ گرنے سے فضاگٹ روڈ بند، چار گھنٹے بعد کھول دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ، فضاگٹ روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث روڈ آمدورفت کیلئے بند رہا، انتظامیہ اور پاک آرمی کی جانب سے ہیوی مشینری پر ملبہ ہٹانے کے بعد روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، صبح کے وقت پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ جانے…