اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈملاکنڈ ڈویژن محمد زبیر نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت کے ساتھ ساتھ، فلورز ملز مالکان اور آٹا ڈیلرز پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے اور ہمارا عین فرض ہے کہ ہم عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں
سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) پنجاب سے درآمد شدہ غیر معیاری آٹے پر اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے پابندی لگادی،آٹے کی دکانوں کو بھی سیل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں راولپنڈی اور اٹک کے فلور ملوں سے درآمد کیا جانے…