Browsing Tag

Health care commission

نجی صحت مراکز پر چھاپے،متعدد سیل،شوکاز نوٹسز جاری

کبل سوات اور ڈگربونیر میں عطائیوں کے خلاف خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کا آپریشن، متعددغیر رجسٹرڈ کلینکل لیبارٹریاں اور صحت مراکز سیل،درجن بھر غیر رجسٹرڈ نجی صحت اداروں کو شو کاز نوٹس جاری

ہیلتھ کئیر کمیشن کا شانگلہ میں نجی صحت مراکز پر چھاپہ

شہریوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن کاعطائیوں کے خلاف پے درپے آپریشن، پورن شانگلہ میں غیر قانونی مراکز صحت سیل تیرہ سے زیادہ نجی صحت مراکز کو نوٹس جاری۔ ایچ سی سی سوات زون کے انسپکٹر فیض…

خیبرپختونخوا ہیلتھ کئیرکمیشن کا آپریشن کلین اپ،چھ صحت مراکز سیل

خیبر پختون خواہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی عطائیوں کے خلاف آپریشن کلین اپ بدستور جاری ہے،شانگلہ،تحصیل کبل اور خوازہ خیلہ میں چھ غیر قانونی صحت مراکز سیل جبکہ بارہ کو نوٹس جاری کردئے گئے۔

سوات، ہیلتھ کئیر کمیشن کا آپریشن کلین اپ جاری، متعدد صحت مراکز سیل

سوات کی مختلف علاقوں میں ہیلتھ کئیر کمیشن کا صحت مراکز کے خلاف آپریشن کلین اپ بدستور جاری ہے ۔ مختلف تحصیلوں میں آپریشن کے دوران متعدد لیبارٹریاں اور صحت مراکز کو سیل کردیا گیا ۔ خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے انسپکٹر فیض علی…

سوات، آپریشن کلین اپ بدستور جاری، صحت مراکز سیل

خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے آپریشن کلین اپ تیزی سے جاری ہے ۔ سوات کے مختلف علاقوں میں عطائیوں اور صحت مراکز پر چھاپوں کے دوران متعدد سیل کر دئے گئے ۔ خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کے سنیئر انسپکٹر سعید الرحمان اور انسپکٹر…

ہیلتھ کئیر کمیشن کی کارروائیاں جاری،طبی مراکز جرمانہ کردئے گئے

زما سوات ڈاٹ کام(02 مئی2019ء) ہیلتھ کیئر کمیشن کے سینئر انسپکٹر سعید الرحمن نے سوات کی ضلعی انتظامیہ کے توسط سے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موصولہ شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے تحصیل بابوزئی کے علاقوں اوڈیگرام اور قمبر میں نجی کلینکس اور ڈرگ سٹورز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More