Browsing Tag

Imran Khan

کراچی سے ملنے والے گدھے غیر ملکیوں کیلئے ذبح کیے گئے: تفتیشی افسر

کلفٹن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قریب کچرا کنڈی سے تین گدھوں کے سر اور آلاشیں ملی تھیں جنھیں بعدازاں صفائی کے محکمے سے تعلق رکھنے والے افراد گاڑی میں ڈال کر ساتھ لے گئے تھے۔ ذرائع کا بتانا تھا کہ نامعلوم افراد مبینہ طور پر ذبح کیے گئے…

غیر ملکی فنڈنگ کیس، عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو بھی مدنظر نہیں رکھا اور ان کو پی ٹی آئی کا رکن قرار دیا۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ اکبر ایس بابر کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی ای میل کے ریکارڈ پر موجود ہے، ان کا اسکروٹنی کمیٹی میں پیش ہونا…

ترکی میں زلزلہ، وزیراعظم اور آرمی چیف کی مدد کی پیشکش

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی ترکی میں زلزلے سے جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی…

چین میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد ہلاک، ہلاکتیں 41 ہو گئیں

اس طرح امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ فرانس میں بھی کورونا وائرس کے 3 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ برطانیہ میں بھی 13 افراد کو کورونا وائرس کے شبہے میں اسپتال داخل کرایا گیا ہے جب کہ پاکستان میں بھی ایک چینی شہری کو…

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 25 ہو گئیں، چین کے 10 شہر سیل

ووہان شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور شہر میں ٹرین اور ائیرپورٹ بند کر دیئے گئے ہیں، سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں لیکن پبلک مقامات پر آنے والے افراد کے لیے ماسک کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے ووہان کے قریبی شہروں کو بھی جمعے…

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ساکھ پر سوال اٹھادیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ نے سابق دور میں (ن) لیگ کی قیادت کوپذیرائی بخشی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ…

ہمارا چیلنج کرپٹ مافیا کا مقابلہ کرنا ہے: وزیراعظم

بڑے ہدف کو پانے کے لیے آپ کو اپنی کشتیاں جلانی پڑتی ہیں، ترقی کرنے کے لیے پہلے آپ کو بڑے خواب دیکھنے ہوتے ہیں لیکن جب آپ ترقی کے اوپر کے زینے پر ہوتے ہیں تو کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں کبھی فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ…

وزیراعظم عمران خان کی ڈیووس میں عالمی اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں

مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور بیرونی سرمایہ کاری کے اعزازی سفیر علی جہانگیر صدیقی بھی موجود تھے۔ وزیراعظم سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے صدر مساتسوگا آساکاوا نے بھی ورلڈ اکنامک فورم کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔…

طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں امن کیلئےضروری ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان سےامن معاہدہ پاکستانی معیشت اور خطےمیں قیام امن کیلئےضروری ہے، افغانستان میں قیام امن کیلئےامریکاسےملکرکام کررہےہیں، کوشش ہےسعودی عرب اورایران میں تعلقات بہترہوں۔  عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب…

پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر افغان جنگ کے باعث آیا: وزیراعظم

افغان جنگ کے باعث پاکستان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا، افغان جنگ کی وجہ سے ہی پاکستان میں کلاشنکوف اور منشیات کا کلچر آیا، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں قیام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More