Browsing Tag

India

دلہن کی پڑوسی سے شادی جبکہ دلہا گرفتار

ھارت میں تاخیر سے آنے پر نہ صرف باراتیوں کو مارا پیٹا گیا بلکہ دلہا کو گرفتار کروا کے دلہن کی شادی پڑوسی سے کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، بارات تاخیر سے آنے پر…

بزرگ بھارتی شہری کو واہگہ بارڈر پر ویزا جاری

سالہ بھارتی شہری پیاراسنگھ مانو بھارتی گورداسپورکے علاقہ بٹالہ کے رہنے والے ہیں اورادبی شخصیت ہیں، ان کو پاکستان لانے اورواہگہ بارڈرپرہی ویزا جاری کروانے میں 44 سالہ پاکستانی نوجوان منیرہشیارپوری نے اہم کرداراداکیاہے۔ پیاراسنگھ مانو پنجاب…

بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں…

بلدیو کمار پر سوات کے پولیس اسٹیشنوں میں متعدد مقدمات درج، تین سال جیل میں گزارے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)بھارت میں شہریت اور سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے والے بلدیو کمار کی اصلیت سامنے آگئی ، بلدیو کمار پر سوات کے مختلف پولیس سٹشینوں میں درجنوں مقدمات درج ہے، وہ منشیات کے کاروبار سے بھی وابستہ رہے، ذرائع کے مطابق بلدیو…

سوات کے رہائشی بلدیو کمار نے انڈیا میں سیاسی پناہ مانگ لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات کے تحصیل بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی بلدیو کمار نے انڈیا میں سیاسی پناہ مانگ لی ، انڈین ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے انٹرویو میں بلدیو کمار نے کہا کہ پاکستان میں اقلیتی برادری کو تحفظ حاصل…

ایک لاکھ لشکر کے ساتھ انڈیا کا مقابلہ کریں گے،غازی دین محمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)حکومت راستہ دے تو ایک لاکھ افراد پر مشتمل لشکر کو کشمیر لے جاکر بھارت کیخلاف جنگ لڑیں گے،1965کی جنگ میں حصہ لینے کے ساتھ ساتھ روس کیخلاف افغانستان میں بھی لڑا،اب لشکر کے ساتھ کشمیر جانا چاہتے ہیں،حکومت صرف راستہ دے…

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی جارحیت،سوات کے عوام سراپا احتجاج

مینگورہ(زما سوات ڈاٹ کام)مقبوضہ کشمیر میں بارتی مظالم اور خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف سوات کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ، پاکستان زندہ باد اور کشمیربنے گا پاکستان کے نعرے، پریس کلب سے نشاط چوک تک ریلی نکالی گئی، بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More