Browsing Tag

Iran

امریکا اپنی تاریخ کے 243 میں سے 225 سال حالت جنگ میں رہا

امریکا نے 1948 سے 1991 کے درمیان 46 بار بیرون ممالک فوجی مداخلت کی 1992 سے 2017ء کے درمیان فوجی مداخلت میں چار گنا اضافہ ہو گیا۔ تعداد 188 تک پہنچ گئی۔ ایک امریکی ا خبار کے مطابق دسمبر 2016 تک سرد جنگ کے دوران 72 ممالک میں حکومتیں تبدیل…

ایران کے پڑوسی ملکوں میں کہاں کتنے امریکی فوجی تعینات؟

خلیجی ملکوں میں امریکی فوجی اور دیگر اثاثے ایران کے پڑوسی اور قریبی ممالک میں کتنے امریکی فوجی تعینات ہیں، اس حوالے سے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں اس وقت تعینات امریکی فوجیوں کی…

عراق جانیوالے پاکستانیوں کو سفری ہدایات جاری

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہےکہ خطے میں ہونے والی حالیہ پیشرفت اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرعراق جانے والے پاکستانی شہری انتہائی محتاط رہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہےکہ جو شہری پہلے سے عراق میں موجود…

امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے: ایران کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بھی عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے ایران سے کیا گیا جس میں ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کیے اور عین…

امریکا ایران کشیدگی،نیٹو کا عراق سے فوجیں نکالنے کا اعلان

امریکا اور ایران میں بڑھتی کشیدگی کے باعث نیٹو اور رکن ممالک کینیڈا، جرمنی‘ہنگری اور رومانیہ سمیت کئی ممالک نے اپنے فوجی اہلکاروں کو عراق سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے. عراق میں نیٹو کے تحت کینیڈا کے 500ہنگری کے200رومانیہ کے 14جرمنی…

ایران نے مزید ہلاکتوں سے بچنے کے لیے امریکا کے سامنے آپشن رکھ دیا

ایران نے مزید ہلاکتوں سے بچنے کے لیے امریکا کے سامنے آپشن رکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق ایران نے عراق میں امریکا اور اس کی اتحادی افواج کے 2 فوجی اڈوں پر 15 بیلسٹک میزائل حلموں میں80امریکیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا ہے. ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے…

ایرانی جنرل سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایرانی دارالحکومت تہران میں قدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی آخری رسومات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ ان کی نماز جنازہ پڑھنے والوں میں سپریم لیڈر خامنہ ای بھی شامل تھے جبکہ تہران میں اس موقع پر آج عام تعطیل ہے

امریکا ایران کشیدگی کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ میں سیکیورٹی الرٹ

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں ہلاک ہوئے جس کے بعد مشرق وسطیٰ خطے میں تو کشیدگی بڑھ گئی ہے لیکن پاکستان میں بھی اس پر ردعمل سامنے آ رہا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے 52 حساس ترین مقامات کو نشانہ بنانے کی دھمکی

گزشتہ روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی ایئربیس اور امریکی فوجیوں کی رہائشی کالونی پر ہونے والے راکٹ حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ٹھکانوں پرحملوں کاسخت جواب دیاجائےگا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More