Browsing Tag

Kalam

کالام میں محکمہ فارسٹ نے ٹمبر سمگلنگ ناکام بنا دی

کالام(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ فارسٹ کی ایک اور بڑی کاروائی۔ ٹمبر سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ گاڑی نمبر6046  کالام سے 60 عدد دیار کی کڑیاں سمگل کرکے پشاور جارہی تھی کہ محکمہ فارسٹ کے اہلکاروں نے سمگلروں کو دھر لیا۔ فارسٹ اہلکار حضرت محمد کے…

کالام سے کمراٹ،جازبانڈہ تک 114 کلو میٹر روڈ بنایا جائیگا،عاطف خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 ستمبر 2019ء) سینئر وزیر برائے سیاحت عاطف خان نے کہا ہے کہ کمراٹ اور جاز بانڈہ قدرتی حسن سے مالا مال وادیاں ہیں وزیراعظم عمران خان کے دورے کے بعد ان وادیوں کا قدرتی حسن آشکار ہوچکاہے اور وزیراعظم ان…

مسکین قتل کے خلاف کالام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مسکین قتل کے خلاف وادی کالام میں شدید احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین کا متعلقہ پولیس اور ڈاکٹروں کو بھی شامل تفتیش کرنے، دہشت گردی کے دفعات شامل کرنے اور چیف جسٹس سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ۔ آج بحرین بازار میں ضلع کی سطح…

کالام کے جنگلات پر ٹمبر مافیا کی گرفت مضبوط

کالام (ایچ ایم کالامی)کالام میں قدرتی جنگلات پر ٹمبر مافیاز کی گرفت مظبوط ہوچکی ہے۔ ٹمبر مافیاز کی پشت پناہی میں محکمہ فارسٹ کے اہلکار اور حکومتی نمائندے بھی شامل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود بھی نامزد ملزمان نے جرمانے جمع…

کالام میں ٹمبرمافیا اور محکمہ فارسٹ کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کالام میں ٹمبر مافیا اور محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے جنگلات کا صفایا،وزیر اعظم کا بلین ٹری سونامی ناکام بنانے کا منصوبہ،ہزاروں درخت کاٹ دئے گئے،اطلاع ملنے پر ڈی پی او سوات کا کالام کے بالائی علاقے شاہی باغ میں جنگلات…

ایم پی اے میاں شرافت علی نے 37 لاکھ کا چیک دے دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی نے اپنا وعدہ پورا کردیا، مٹلتان گھر حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 37 لاکھ ے زائد رقم کی چیک دیدی گئی ، رکن صوبائی اسمبلی میاں شرافت علی اپنے سٹاف کے ہمران باٹین بانڈہ مٹلتان…

دریائے سوات میں ڈوبنے والی باپ بیٹی کا پوسٹ مارٹم، لاشیں کراچی روانہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) دریائے سوات میں ڈوبنے والے کراچی کے سیاح باپ بیٹی کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد کراچی روانہ کردی گئی ہے، پولیس سٹیشن مدین کے مطابق کراچی سے سیر کیلئے انےوالے فیملی دریائے سوات کے کنارے بیٹھے تھے کہ اچانک 16 سالہ لڑکی…

کالام،حفاظتی اقدامات کی عدم دستیابی،مویشی نہر میں گر کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) حفاظتی اقدامات نہ ہونے پر کئی مویشی نہر میں گرکر جاں بحق، بچوں کے نہر میں گرنے کا خدشہ۔ علاقہ بھان کے عوام نے احتجاج کے طور پر ایس آر ایس پی کی بجلی بند کردی۔ بجلی بندش کے باعث ہسپتال، ہوٹل انڈسٹری اور کاروباری حضرات…

کالام،نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی،لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) نامعلوم افراد نے پارک کو آگ لگادی۔ سات لاکھ کا نقصان۔ سوات کی وادی کالام کے علاقہ بنڈ کلے میں مشہور سیاحتی پارک شارجہ سِکس کو نامعلوم افراد نے رات کے وقت آگ لگادی۔دو کمرے سامان سمیت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ پارک کے…

کالام میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کالام(زما سوات) بحرین کے علاقہ پشمال میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ملزم فرارہونے میں کامیاب پولیس کے مطابق تحصیل بحرین کے علاقہ اریانئی پشمال میں ملزم امیرخان ولد تاج محمد نے رشید احمد ولد امیر پر فائر کھول دی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More