Browsing Tag

Killer

فیروزشاہ ایڈوکیٹ قاتلوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ انعام کا اعلان

سوات پولیس نے فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے قاتلوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ ایس ایچ او کانجو پولیس کے مطابق مسلم لیگی رہنما فیروزشاہ ایڈوکیٹ کے قاتلوں کی نشاندہی کرنے یا اُن کے بارے میں اطلاع دینے پر سرکل ڈی ایس پی کبل…

سوات : عدم ثبوت کی بنا پر معمر والد کے قتل کے الزام میں سزا پانے والا مجرم بیٹا بری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) دارالقضاء سوات کے جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے85 سالہ والد کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا پانے والے مجرم بیٹے کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ملزم کی جانب سے بیرسٹر اسد…

بیوی کو قتل کرنے والا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)اپنی بیوی رقاصہ مینہ کو پہلی رمضان کے افطاری کے وقت قتل کرنے والے مبینہ ملزم کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ، بنڑ پولیس نے گرفتار مبینہ ملزم شوکت علی کو جوڈیشل مجسٹریٹ دوم کی عدالت میں پیش کیا ، جہاں پر…

کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا،مقتول کا قاتل بھائی نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:09فروری2018) کوکارئی پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول کا قاتل بھائی نکلا،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ جامبیل میں شوکت علی ولد حبیب الرحمن کو فائرنگ کر…

منگلور میں 23 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) علاقہ منگلور میں قتل ہونے والے 23 سالہ افغان نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ منگلور میں 23 سالہ افغان نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا جس کی لاش کھیتوں…