Browsing Tag

KPK

شہزاد رائے کا بچوں پر تشدد اورجسمانی سزا پر پابندی کیلئے عدالت سے رجوع

تعلیمی اداروں میں بچوں کو سزا دینا معمول بن چکاہے، بچوں پر تشدد اور سزا کی خبریں آئے روز میڈیا میں آرہی ہیں، جبکہ پڑھائی میں بہتری کے لئے بچوں کی سزا کو ضروری تصور کیا جاتا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ بچوں کے حقوق کے حوالے سے پاکستان 182…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے، مائنز حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے 5 گھنٹے بعد لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ جاں بحق کان کنوں کا تعلق تحصیل مسلم باغ…

مردان میں تربیتی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ زخمی

مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں ٹریننگ اکیڈمی کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمزجائے حادثہ پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو…

حکومت سندھ کا 17 برس بعد صوبے میں مقیم افغانیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ

افغانیوں کو مخصوص کیمپ تک محدود کیاجائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم اور رجسٹرڈ وغیر رجسٹرڈ افغا نیوں سے متعلق کوئی مستند ڈیٹا دستیاب نہیں ہے جس کے سبب سنگین قانونی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان…

وزیراعظم کا 2 ماہ میں 7 ہزار وفاقی ملازمین کی ترقیوں کا حکم

وفاقی وزارتوں اور اداروں میں 7ہزار سے زائد ترقیوں کا معاملہ زیر التوا ہے، 60 روز میں تمام پروموشنز پر کارروائی مکمل کی جائے اور رپورٹ بھی جمع کروائی جائے۔ وزیراعظم آفس نے کہا کہ 1991 سےایکس کیڈر ملازمین پرموشنز کے انتظار میں ہیں اور 2017…

رواں سال گندم کی خریداری کی سرکاری قیمت 1400 روپے فن من مقرر کی جائے گی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سیکیورٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان فلار ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے بتایا کہ سیکرٹری لائیو اسٹاک نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار فِیڈ ملز کو گندم کی خریداری کی اجازت دی، کوئی نوٹیفکیشن بھی جاری…

مودی نے بہت بڑی غلطی کی، اب یقین ہے کشمیر آزاد ہوگا: عمران خان

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عمران خان نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت سے ملک میں خوشحالی آتی ہے، دنیا کی تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ جمہوریت سب سے بہتر نظام ہے اس لیے جتنی بہتر جمہوریت ہوگی اتنی…

بھارت کو کشمیریوں کی شناخت مٹانے پر بدترین ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا: شاہ محمود

بھارت نے خود اپنےدستورکی پامالی کا بھی ارتکاب کیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نے کشمیروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کی تھی، بھارت کا خیال تھا کہ وہ کشمیریوں کو سمجھوتہ کرنے پر مجبور کر دے گا مگر بھارت کو دونوں مقاصد میں بدترین ناکامی کا…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More