Browsing Tag

KPK

ای سی سی نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک بار پھر مؤخر کردیا

گیس کی قیمتوں میں اضافہ جلدی بازی میں نہیں کریں گے، قیمتوں میں تجاویز کو مزید بہتر بنایا جائے اور عوام کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کی تجاویز دی جائیں۔ حفیظ شیخ نے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا متبادل بھی دیا جائے۔ دوسری…

کورونا وائرس: خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نافذ

وفاقی وزارت صحت سے موصول احکامات کی روشنی میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے چین سے بِلاروک ٹوک مسافروں کا آنا جا نا رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ متعلقہ ادارے احتیاطی تدابیر سمیت تمام تر ممکنہ…

پشاور میں شوہر نے گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

داودزئی کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا، واقعہ بچوں کے گھر میں شور مچانے پر آیا  جس پر شوہر نے لکڑی کے بانسوں سے بیوی کو تشدد کر کے ابدی نیند سلا دیا۔ دوسری جانب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا،…

وزیراعظم نے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیا

کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزراء مملکت شامل ہیں جن میں 5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود آفس بھی واپس لے لیا گیا۔ دوسری نائب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات…

مہنگائی آہستہ آہستہ کم ہوگی: مشیر خزانہ حفیظ شیخ

ملکی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں مضبوط ہوئی ہے، افراط زر پر قابو پانے کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے گندم درآمد کررہے ہیں، حکومت بجلی صارفین کو سبسڈی دے رہی ہے اور تقریباً 72 فیصد صارفین سبسڈی حاصل کررہے ہیں

بی آر ٹی منصوبہ: ایف آئی اے نے مکمل تحقیقاتی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی

بی آر ٹی کے حوالے سے سابق ڈی جی پی ڈی، پی ڈی اے اور ٹرانس پشاور سمیت منصوبے سے وابستہ مختلف لوگوں سے تحقیقات کی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ تحقیقات میں دیگر محکموں سے بھی مدد حاصل کی گئی لہٰذا عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دیا تو کریں گے۔ واضح…

شیخ رشید کا کراچی سرکلر کی زمین خالی کرانے کیلئے گرینڈ آپریشن کا عندیہ

ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ڈرائی پورٹس کی گنجائش کو بڑھا رہے ہیں، 300 کوچز کو فریٹ میں لانا چاہتے ہیں، نجی اداروں کے ساتھ مل کر ریلوے کو آسمان کی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ سپریم کورٹ میں پیش ہونے والی…

بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کی پھانسی کی ویڈیو بناکر تشہیر کرنے کی تجویز

صوبائی وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ کی زیر صدرات صوبائی اسمبلی کی ذیلی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ تجاویز دی گئیں۔ ذیلی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر ایکٹ 2010 میں ترامیم کے حوالے سے تجاویز کو بھی…

کورونا وائرس: ہلاکتیں 259 ہوگئیں، امریکا میں چین سے آنیوالوں کا داخلہ بند

ایک لاکھ سے زائد افراد کو وائرس کی علامات کے شبے میں طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ چین کے مقامی میڈیا کے مطابق تائینجان شہر میں وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکول اور کمپنیاں بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ 15 ملین…

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More