Browsing Tag

Matiltan

مخالفین نے ہمارے معاوضے پر سٹے آرڈر لے لیا ہے،شوکت علی

مٹلتان کے رہائشی دویتیم بھائیوں نے ڈیم کیلئے دی گئی زمین کے معاؤضہ دلانے اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی،ڈیم کیلئے اراضی دی دیگرمالکان کو معاؤضہ ملا مگر ہمارے مخالفین نے ہماری رقم پر سٹے لے لیا جبکہ دوسری جانب مقامی ایم پی اے پر بے بنیاد…

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر،طلباء کا شدید سردی اور برف میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14دسمبر2017ء )گورنمنٹ پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا،طلباء کا کہنا تھا کہ وہ کھلے آسماں تلے شدید سردی اور برف میں برآمدوں میں بیٹھے رہتے ہیں جبکہ کئی سال گزر گئے ،بار بار احتجاج…

مٹلتان،گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)مٹلتان، گورکین ہائیڈرو پاورپروجیکٹ انتظامیہ کے خلاف عوام کا مٹلتان بازار میں احتجاجی مظاہرہ ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ویلج نائب ناظم انجینئر سعید ، یوتھ کونسلر عبدالغفور، ویلج کونسلر عبدالکریم ،ملک…

معاوضوں کی عدم ادائیگی،مٹلتان گورکین ہائیڈرو پاورپراجیکٹ پر کام بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )مٹلتان ہائیڈرو پاؤر پراجیکٹ کے لئے معاوضوں کی ادائیگی کے مطالبے پر مٹلتان گورکین ہائیڈرو پاورپراجیکٹ پر گزشتہ ایک ہفتے سے کام بند کردیا گیاہے ۔ کام بندش پر انتظامی حکام کی معنی خیز خاموشی سے کام کرنے…

کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں کا پبلک ہیلتھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/قاری بلال۔18جولائی2017ء) کالام کے علاقہ مٹلتان میں عوام کا پبلک ہیلتھ کے خلاف ٹائرز جلا کر احتجاجی مظاہرہ،مہوڈنڈ روڈ کو ہرقسم ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا،ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان ڈاس کے مکینوں نے منگل کے…