آج کی خبریں میاندم میں تین روزہ کلچرل فیسٹول اختتام پذیر ہوگیا عدنان باچا مارچ 20, 2022 0 انفارمیشن سنٹر، فوڈ کورٹ، کڈز پلے ایریا، خٹک ڈانس، رباب، ڈرامہ، خاکے، روایتی موسیقی، شاعری وغیرہ بھی فیسٹیول کا حصہ تھے
آج کی خبریں سوات کے سیاحتی مقام میاندم میں تین روزہ ثقافتی میلے کا آغاز عدنان باچا مارچ 19, 2022 0 افتتاحی پروگرام میں مقامی انتظامیہ کے آفیسرز کے ساتھ ساتھ محکمہ سیاحت و سپورٹس کے حکام بھی شریک ہوئے
آج کی خبریں برف پوش وادی میاندم میں ضلعی انتظامیہ کا تین روزہ فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ عدنان باچا مارچ 12, 2022 0 فسٹیول میں ثقافتی اشیاءپر مشتمل سٹالوں کے علاوہ روائتی کھانے پینے کی اشیاء، خواتین اور بچوں کی دل چسپی کی سرگرمیوں پر مشتمل پروگرام شامل ہوں گے