Browsing Tag

NAB

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیب ترمیمی آرڈیننس پر مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی کی ضمانت کے کیس کی سماعت کی۔ اکرم درانی کے وکیل نے درخواست کی کہ اکرم درانی کی ضمانت میں توسیع کی جائے، نئے نیب آرڈیننس کے تحت…

کرپشن کرنے والوں کو سزا ملے گی، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی اجلاس ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن کے ردعمل کا جائزہ بھی لیا گیا۔ قانونی ٹیم نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو…

اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

اکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اپنی حکومت کے ہر منصوبے کی انکوائری روکنے کے لئے نیب آرڈیننس لا رہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کا نیب آرڈیننس اپنی کرپٹ حکومت اور دوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں…

نیب نے رہنما مسلم لیگ(ن) احسن اقبال کوگرفتارکرلیا

قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو’نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کیس‘ میں گرفتارکرلیا ہے۔ ترجمان نیب کے مطابق احسن اقبال پرالزام ہے کہ انہوں نے تین ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا جس کی اصل لاگت 30…

ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے، اس کے علاوہ منصوبے میں تحقیقات کی خاطر بہت…

شہبازشریف اور خاندان کے 9 افراد کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرمحمد خان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہبازشریف اوران کے خاندان کے 9 افراد کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔

بی ار ٹی اور مالم جبہ پر نیب کا ریفرنس تیار

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو حکومت کا گٹھ جوڑ قراد دیا جاتا ہے۔ نیب کا گٹھ جوڑ صرف اور صرف پاکستان کے ساتھ ہے ۔بی آر ٹی 117ارب روپے تک پہنچ گئی، کہا جا تاہے بی آر ٹی پر ایکشن کیوں…

نیب کا مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

نیب نے لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے برخلاف فیصلہ دیا، ہائی کورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پر آبزرویشنز دیں جس کے باعث ٹرائل متاثر ہونے کا…

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ اور 86 ایچ ماڈل ٹاؤن کی پراپرٹی سمیت ایبٹ آباد ڈانگہ گلی میں 9 کنال کا پلاٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More