Browsing Tag

Peshawar

پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا

پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا،واجد ضیاء کیلئے بطور ڈی جی ایف آئی اے شفاف تحقیقات کرنا چیلنج ہوگا،پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو45روز میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…

حکمرانوں کی گردن سے تکبر کا سریا نکال دیا ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے پشاور کو کھںڈر میں تبدیل کردیا، بی آر ٹی میں ایک کلومیٹر کی لاگت ڈھائی ارب روپے ہے، پوراپشاورکھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی، کسی اور شہر…

مہنگائی، خراب معیشت، خواجہ سراؤں کے بالاخانے ویران

پشاورسے تعلق رکھنے والی 29 سالہ کترینہ کہتی ہیں ایک وقت تھا جب خواجہ سراؤں کے بالا خانے آباد رہتے تھے۔ میوزک پارٹیوں کی بکنگ کے لئے دن رات ان بالا خانوں میں لوگوں کی چہل پہل لگی رہتی تھی ۔اب اک آدھ تقریب میں جائیں بھی تو اکثرخالی ہاتھ…

پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ

پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم دینے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت متحرک ہوگئی ہے۔

احتساب سب کا ہونا چاہیے صرف پی ٹی آئی کو ٹارگٹ نہ کیا جائے، شوکت یوسف زئی

پشاور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار اور غیر سیاسی ہونا چاہیے، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جس نے تمام اثاثوں کے کاغذات جمع کرائے ہیں، احتساب سب کا ہونا…

پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا

شاور میں ٹریفک کو رواں رکھنے، پارکنگ کا مسلہ حل کرنے اور اندرون شہر ٹریفک کو ون وے کرنے کے لیے بنائے گئے ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا جب کہ وزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے…

بی آر ٹی کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کے دعویداروں نے نئی ڈیڈلائن دیدی

صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کہتے ہیں کہ فروری 2020ء تک منصوبہ مکمل ہوجائیگا اور بسیں چلائی جائیگی۔ دوسری جانب اپوزیشن اور عوامی حلقوں کی جانب سے منصوبے پر بے شمار سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے منصوبے کی لاگت میں اضافے،…

پشاور میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کردیا گیا

تھانہ خزانہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ علاقہ گوہی قادر آباد کے اراضیات میں ایک ناقابل شناخت مسخ شدہ لاش پڑی ہے جس کو کسی نامعلوم ملزم نے ذبح کرکے قتل کیا ہے، جس پر پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے تحویل میں لیتے ہوئے نامعلوم ملزمان…

طلباء وطالبات کو سہولیات فراہم کرنا اولین ذمہ داری ہے،حافظ محمد ابراہیم

ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن خیبر پختونخوا ڈاکٹر حافظ محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ تمام اداروں بشمول مدارس کے طلباء و طالبات کو یکساں طور پر سہولیات فراہم کرنا اولین فرائض میں شامل ہیں، سرکاری، نجی اور مدارس کے بچوں میں کوئی تفریق…

خیبرپختونخوا میں 18 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں

خیبر پختونخوا چائلڈ رائٹس مومنٹ نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ صوبے میں بچوں سے متعلق قوانین پر من وعن عملداری یقینی بنائے۔ چائلڈ رائٹس مومنٹ جوکہ 50 سے زیادہ تنظیموں کا صوبائی سطح کا ایک نیٹ ورک ہے جوکہ بچوں کے حقوق کے لیے کام کرتا ہے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More