Browsing Tag

Peshawar

لکی مروت: مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ

صوبے بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 83ہوگئی ہے۔ لکی مروت کے علاقے اباخیل سے 5 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ضلع لکی مروت کے ہی علاقے ماماخیل سے بھی پانچ سالہ بچے کو پولیو وائرس نے متاثر کیا ہے

پشاور میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل

پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود چغلپورہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران عابد ولد ریاض نامی شخص کو رشتے داروں نے ہی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ مقتول کا آج ولیمہ تھا

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں…

لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ

کی مروت کی تحصیل نورنگ ہاتھی خان کلہ میں اس وقت خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑالیا جب علاقے میں انسداد پولیو مہم جاری تھی۔ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا

پشاور ہائیکورٹ کے باہر دھماکے سے پولیس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی

پشاور ہائی کورٹ کے باہر ایک رکشے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے تاہم حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر بم ڈسپوزل یونٹ…

وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل سیشن جج پشاور کے روبرو سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے کیس ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی درخواست…

ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے، اس کے علاوہ منصوبے میں تحقیقات کی خاطر بہت…

خیبرپختونخوا میں ایک ہی دن مزید 4 بچے پولیو کا شکار

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز میں 4 مزید بچے پولیو مرض کا شکار ہوکر زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے ہیں، ضلع لکی مروت سے 3 اور ضلع ٹانک سے ایک متاثرہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ نئے کیسز کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More