Browsing Tag

River

خوازہ خیلہ، 26 دنوں سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان شاہد کی لاش 26 دن بعد دریائے سوات سے برآمد ہوگئی، بحرین پولیس سٹیشن نے اج بدھ کے روز صبح ایک لاش دریا سے برامد کرلی ، نامعلوم لاش کی اطلاع پرنوجوان شاہد کے ورثاء بحرین پہنچ گئے اور…

دریائے کوہستان میں ڈوبنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

دیر کوہستان میں ٹریفک کے المناک حا دثہ میں ایک ہی خا ندان کے چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز دیر بالا کوہستان میں باڈا سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چھ افراد فیلڈر گاڑی میں سوار ہو کر اپنے رشتہ داروں کے ہاں…

فضاگٹ،ٹرک دریائے سوات میں جا گرا،دو افراد لاپتہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) فضا گٹ میں بے قابو ٹرک دریائے سوات میں جا گرا، 2 افراد لاپتہ، 3 افراد کو ریسکیو 1122 نے زخمی حالات میں پانی سے نکال کر سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس ریسٹ ہاؤس فضا گٹ کے قریب سیمنٹ سے…

کالام، ایک اور جواں سال لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا

مٹلتان (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 آگست 2018ء) سوات کی وادی کالام میں ایک ہفتے کے دوران دو نوجوان لڑکیوں کی خودکشی، مٹلتان میں دوشیزہ نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ پولیس نے دونوں واقعات کی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی…

جواں سال ذہنی مریضہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 آگست 2018ء) گزشتہ روز سوات کے تحصیل بحرین میں جواں سال لڑکی نے دریائے سوات میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔جس کی لاش کو تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی ہے۔ پولیس ذرائع…

تین دن قبل دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہونے والے دو افراد کی لاشیں ریسکیو 1122 نے برآمد کرلیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 جولائی 2018ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افسر عمران خان کی ہدایت پر ایمرجنسی افیسر ملک شیردل خان کے نگرانی میں ریسکیو 1122 کا کامیاب اپریشن تحصیل خوازخیلہ کے علاقہ چالیار کے مقام پر دریائے سوات میں تین دن قبل ڈوب کر لاپتہ…

تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے اکیاون سالہ شخص کی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ بامہ خیلہ کے گاؤں بوڈیگرام کے مقام پر دریائے سوات سے سرچ…

مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ کے مقام پر پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں بہہ گیا ، تلاش جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء) سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ کالاکوٹ میں پانچ سالہ بچہ دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگیا ۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں اور پولیس نے لاش کی تلاش شروع کردی ۔ ریسکیو 1122 کے ترجمان وقار خان کے…

مٹہ،درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :08جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،مقامی لوگوں نے لاش نہر سے نکال لی،پولیس ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ درشخیلہ میں دو سالہ فہد ولد خالد گھر کے قریب نہر کے کنارے کھیل…

ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03نومبر2017ء) کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ بچی نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں چار سالہ رخسار دختر قاضی طارق دیگر بچوں کے ساتھ نہر کنارے کھیل رہی تھی کہ اچانک…