Browsing Tag

saidu Sharif Hospital

سیدو شریف اسپتال میں شعبہ امراض معدہ و جگر کا افتتاح

ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف میں شعبہ امراض معدہ وجگر کابا قاعدہ افتتاح کرلیا گیا، نئے شعبہ کے افتتاح سے معدہ وجگرکے عارضے میں مبتلا مریض مستفید ہوں گے۔اس حوالے سے گذشتہ روز ٹیچنگ ہسپتال سیدو شریف میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا

سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو چھوڑ دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018) سیدو شریف اسپتال میں سات ماہ کی بچی کو کوئی رکھ کر چھوڑ گیا پولیس نے بچی کے والدین کی تلاش شروع کردی،پولیس کے مطابق گزشتہ روز سیدو شریف اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں کوئی سات ماہ کی بچی کو چھوڑ گیا بچی کے پاس…

سیدو شریف اسپتال میں عملہ کی غفلت سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) سیدو شریف اسپتال میں ٹیکنیشن اور نرس کی غفلت سے بے ہوش ہونے والا نوجوان پشاور میں جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 28 ستمبر کو مینگورہ کے علاقے ملابابا کے رہائشی بیس سالہ نوجوان نعمت اللہ کے ناک کا آپریشن…

سیدو شریف اسپتال میں صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے اہم اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11اگست 2017)چئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا ،اجلاس میں ضلعی ناظم سوات محمد علی شاہ، چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر تاج محمد خان ، ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر اور سینئر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔اجلاس میں سیدو…

سیدو شریف اسپتال میں میڈیکل رپ کا سینئیر ڈاکٹر پر تشدد،ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) سیدو شریف اسپتال میں میڈیکل رپ کی جانب سے سینیئر ڈاکٹر پر تشدد،پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی،پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف اسپتال کے سینئر ڈاکٹر واصل خان نے رپورٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپ فضل حسین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More