Browsing Tag

Shaikh Rasheed

بلاول اگر بچہ ہے تو بچ کر کھیلے، شیخ رشید

راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ قائداعظم امن کے پیامبر تھے، آج ہندوستان میں شہریت بل کوچیلنج کر دیا گیا ہے، آج بھارت کا تمام مسلمان پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے، بھارت کسی بھی وقت حملہ کر سکتا ہے، بھارت نے…

ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 سے نکلے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک تمام سیاستدان مارشل لا کی پیداوار ہیں۔ تاریخ پڑھی جائے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو بھٹو کس نے بنایا،…

فوج میں ایسا غصہ کبھی نہ دیکھا، حالات بگڑتے دیکھ رہا ہوں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے راول پنڈی میں کشمیری رہنما چوہدری غلام عباس کی برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے ملک کو لوٹا ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں اور جس شخص نے سیاچن اور کارگل میں فتح کے جھنڈے گاڑے اس سے پوچھا…

مریم، زرداری اورفریال کوملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا، شیخ رشید

اہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کے پاس ہے اگر نیب سے پلے بارگین نہیں کریں گے تو مریم کی طرح بلاول کی سیاست بھی دم توڑ جائےگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حوالے سے غیر…

پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے آرمی چیف کی توسیع ہوجائے گی، شیخ رشید

لاہور میں وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جو ہیجان برپا کیاگیا وہ دم توڑ گیاہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق 6 ماہ کا مطلب تین سال سمجھیں، پارلیمنٹ میں سادہ اکثریت سے جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع ہوجائے گی، تمام…

میں شیخ رشید ہوں، شیخ حفیظ نہیں ہوں ، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں شیخ حفیظ نہیں ہوں ، میں شیخ رشید ہوں، مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمت 300نہیں 220روپے فی کلو ہے،میں نے خود کل ایک ہزارروپے کے خریدے ہیں۔میں اتفاق کرتا ہوں کہ مہنگائی ہے عمران خان روز مہنگائی کے سلسلے میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More