Browsing Tag

supreme court of pakistan

مندر جلانے پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے کےپی میں مندر کو آگ لگانے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخواہ میں مندر کو آگ لگانے کے واقعے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا اور ازخود نوٹس پانچ جنوری کو سماعت…

سوئی ناردرن کا کورونا ریلیف فنڈ میں 19 ملین روپے کا عطیہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔ چیئر پرسن سوئی ناردرن گیس پائپ لمیٹڈ روحی رئیس خان اور مینیجنگ ڈائریکٹر عامر طفیل نے بورڈ…

حکومت نے اٹارنی جنرل انور منصور سے استعفیٰ لے لیا

حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا استعفیٰ منظوری کے لیے صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ استعفیٰ فوری طور پر…

سپریم کورٹ کا تمام وفاقی ملازمین کو سیکرٹریٹ الاؤنس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے تمام وفاقی ملازمین کو الاؤنس دینے کا حکم دیا تھا جب کہ ڈویژن بینچ نے وفاق کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے الاؤنس دینے سے روک دیا تھا۔ وفاقی ملازمین نے ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں…

حکومت اگر اپنے حق پر ہی سو جائے تو سپریم کورٹ کیا کر سکتی ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہور رجسٹری میں محکمہ آبپاشی کی اپیل پر سماعت کی۔ اس دوران انکشاف ہوا کہ محکمہ آبپاشی نے ہائیکورٹ کے فیصلوں کیخلاف…

نیب استحصالی ادارہ بن چکا، جس مقصد کے لئے بنا تھا وہ ختم ہوگیا، چیف جسٹس

دوران سماعت چیف جسٹس نے نیب کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب لوگوں پرہاتھ ڈالتا ہے، نیب کا تفتیشی افسر ریفرنس تیار کرنے میں پانچ سال لگاتا ہے، پھر ایک دن نیب کا افسر خود کہتا ہےکہ ملزم کو جانے دیا جائے، نیب اب استحصالی…

ٹرین جلنے کے بعد شیخ رشید کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس

شیخ رشید نے جواب دیا کہ 19 لوگوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ گیٹ کیپر اور ڈرائیوز کو نکالا بڑوں کو کیوں نہیں؟۔ شیخ رشید نے جواب دیا کہ بڑوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سب سے بڑے تو آپ خود ہیں۔ شیخ رشید نے…

پی آر اے ایل کو نجی کمپنی کے بجائے محکمہ کیوں نہیں بنایا؟سپریم کورٹ

پاکستان ریونیوآٹومیشن پرائیویٹ لمیٹڈ (پی آر اےایل )کی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی،چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پی آر اے ایل کونجی کمپنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More