Browsing Tag

Swat Jail

جماعت اسلامی سوات نے سیدو شریف میں جیل کی تعمیر پر تحفظات کا اظہارکردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے سیدو شریف کے گنجان آباد علاقے اور رہائشی آبادی کی وسط میں جیل کی تعمیر پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس جگہ پر طالبات کے لئے ڈگری کالج یا بچوں کے لئے پارک بنانے کا مطالبہ کردیا ۔…