آج کی خبریں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان کا انوسٹی گیشن افسران کیساتھ تعارفی اجلاس عدنان باچا جنوری 27, 2022 0 اجلاس کے موقع پر شعبہ تفتیش کے افسران کی کارکردگی اور زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا
آج کی خبریں مالم جبہ جانے والے سیاحوں پر پولیس کا تشدد،ڈی پی او نے انکوائری کا حکم دے دیا عدنان باچا جنوری 26, 2022 0 واقعے کے حوالے سے ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت نے انکوائری کا حکم دے دیا اور ایس پی شاہ حسن کو انکوائری کا کام سونپ دیا گیا
آج کی خبریں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لئے دن رات متحرک ہے، ایس ایچ او عمر رحیم عدنان باچا جنوری 24, 2022 0 انہوں نےکہاکہ منیشات فروشوں سمیت دیگر سماج دشمن عناصرکیخلاف تسلسل کے ساتھ آپریشن جاری رکھیں گے
آج کی خبریں سیاحت کی آڑ میں فحاشی کی اجازت نہیں دی جائے گی،پولیس ترجمان عدنان باچا جنوری 17, 2022 0 ملزمان کی تلاشی لینے پر ان کے موبائیل فون سے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز اوردیگر غیر اخلاقی مواد بھی بر آمد کرلیا گیا
آج کی خبریں سوات،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،9 ہزار گاڑیاں چالان عدنان باچا جنوری 4, 2022 0 کالے شیشے،جعلی اور شخصی نمبر پلیٹ ون ویلنگ،رکشوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف بھر پور کاوائیاں کی گئی
آج کی خبریں سوات پولیس نے سال 2021کے دوران 8ہزار افراد گرفتار کئے،تین ہزار سے زائد مقدمات درج عدنان باچا جنوری 1, 2022 0 ضلعی پولیس سربراہ زاہد نواز مروت کا بطور ڈی پی اُو سوات چارج سنبھالتے ہوئے دفتر ہذا میں اوپن کورٹ کا انعقاد کیا گیا
آج کی خبریں سوات، عوام کے ساتھ بُرا رویہ اختیار کرنے والے 27پولیس اہلکار ہنگو تربیت کے لئے بھیجنے کا حکم عدنان باچا اکتوبر 15, 2021 0 پولیس اہلکاروں کو تین ماہ کی تربیت کے لئے ہنگو بھیجنے کے احکامات جاری کردئے گئے ہیں
آج کی خبریں سوات میں یوم غازیان پولیس جو ش وخروش سے منایا گیا، غازی پولیس اہلکاروں کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا عدنان باچا اگست 1, 2021 0 غازیان پولیس کو منانے کے لیے ہر سال یکم اگست مقرر کر دی
آج کی خبریں عیدالاضحی ، پولیس کی جانب سے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا عدنان باچا جولائی 20, 2021 0 عیدالاضحی کے آیام میں 656سے زائد پولیس افسران وجوانان سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دینگے
آج کی خبریں سوات پولیس کی کاروائی،3227گرام چرس برآمد، 3منشیات فروش گرفتار عدنان باچا مئی 24, 2021 0 منشیات فروشوں کے خلاف خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مختلف مقدمات درج کرلئے گئے