Monthly Archives

ستمبر 2017

برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کالام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07 ستمبر2017ء) کالام اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے برما میں مسلمانوں پر ماظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ تھام کر المرکز اسلامی کالام سے احتاجی ریلی نکالی جو کالام بازار میں اختتام…

ملاکنڈ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء ) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ اور سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم تیزی سے جاری ہے اور پولیس کو جرائم پیشہ افرادسے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے ، ان کے دفتر سے…

برمی فوج کے سربراہ کو جنگی مجرم قراردیکر سخت سزا دی جائے،مجاہد فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد فاروق ایڈوکیٹ نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ برما کے حکمرانون کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرکے…

جے یو آئی نے جماعت اسلامی کا بڑا بُرج اُلٹ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )سوات میں جوڑ توڑکی سیاست کامیاب، جمعیت علمائے اسلام نے جماعت اسلامی کا بڑا برج اُلٹ دیا، سابق صوبائی وزیر حسین احمد کانجو سے جے یو آئی کے سینیٹر، صوبائی نائب امیر اور سابق وفاقی وزیر مولانا عطاء الرحمان…

مٹہ پولیس کی کارروائی،قتل کا مطلوب ملزم سہولت کار سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )سوات میں مٹہ پولیس کی کارروائی ، قتل کے واقعے میں انتہائی مطلوب ملزم کوسہولت کار سمیت گرفتار کرلیا ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سال 2009 کے دوران قتل کے ایک مقدمے…

سوات کے رہائشی کو صوابی پنج پیر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )سسرال جانے والے سوات کے رہائشی کو صوابی پنج پیر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق عید الاضحٰی کے دوران سوات کا رہائشی عبدالرحمان اپنی بیوی کے ہمراہ عید منانے کیلئے اپنے سسرال صوابی پنج…

سوات میں بارش سے میدانی علاقوں میں گرمی زور ٹوٹ گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء)سوات میں موسلا دھار بارش سے میدانی علاقوں میں کئی دنوں سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش سے موسم انتہائی خوش گوارہوگیا، گزشتہ روز سوات کی مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچانک بارش شروع ہوگئی ، بارش سے…

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں خواتین ممبر سازی مہم کا آغاز کردیا ہے،سمعیہ راحیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جماعت اسلامی پاکستان خواتین ونگ کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم این اے ڈاکٹر سمعیہ راحیل قاضی نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نہ صرف ایک پارٹی ہے بلکہ یہ خواتین کے لئے ایک خاندان ہے‘ جہاں انہیں باپ بیٹے…

سوات وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منظوری لے لی ہے،مسرت احمد زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب نے کہا ہے کہ سوات کی ترقی اور یہاں کے عوام کی خوشحالی اولین ترجیح ہے ، اس مقصد کیلئے سوات وویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی منظوری لے لی گئی ہے ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت کے عنوان سے تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔6ستمبر2017ء )جما عت اسلا می حلقہ خو اتین کے زیر انتظا م لیڈ یز پار ک سید وشریف میں "حجا ب امن اور تحفظ کی علا مت "کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مینگورشہر کے علا وہ ضلع بھر کی سینکڑوں خواتین نے شر کت کی،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More