Monthly Archives

اکتوبر 2017

مینگورہ پولیس نے غیرمقامی 17 خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )مینگورہ پولیس نے چھاپے مار کر 17خواجہ سراؤں کو گرفتارکرلیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور ملحقہ علاقہ جات میں ملک کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے خواجہ سراؤں نے ڈھیرے ڈال دئے ہیں…

کالام،خستہ حال شاہراہ کی وجہ سے آٹھواں ٹرک حادثے کا شکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )کالام میں خستہ حال شاہراہ کے باعث ایک اور ٹرک حادثہ کا شکار،لاکھوں کی سبزی ضائع ہو گئی، ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ مٹلتان گڑھ بانال میں خستہ حال شاہراہ کی وجہ سے ٹرک اُلٹ گئی،حادثے میں کوئی جانی…

سوات میں بھی سلام ٹیچر ڈے منایا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )سوات میں استاد کی عظمت کو سلام پیش کرنے کے لئے ودودیہ ہال سیدوشریف میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ،سلام ٹیچر ڈے کے موقع پر بچوں نے خصوصی نغمے اور خاکے پیش کرکے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا ،تقریب کے مہمان…

اسلامی جمعیت طلبہ کالام کی جانب سے ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء )اسلامی جمعیت طلبہ کالام کی جانب سے ٹیلنٹ ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں جنرل سیکرٹری جے آئی ٹی شکیل احمد، معتمد صوبہ افتخار احمد، سابق امیدوار حلقہ پی کے پچاسی بخت امین کریمی، ناظم اعلی جے آئی ٹی…

خوازہ خیلہ میں چھری کے وار سے نوجوان کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) خوازہ خیلہ میں چھری کے وار سے نوجوان کو قتل کردیا گیا،ملزم فرار،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔پولیس کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقہ کوہ بارگین میں ملزم شید ولد بلادر نے چھری کے وار سے 25 سالہ علی زیب ولد…

کالام کے طلباء صوبائی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام/ایچ ایم کالامی۔05اکتوبر2017ء)کالام میں ڈگری کالج کی عدم تعمیر کے خلاف طلباء اور علاقہ عمائدین نے احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی جانب سے…

سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ،ایک فوجی جوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) چارباغ میں نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیا،جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل چارباغ کے علاقہ کنڈؤ میں…

سیدو شریف پولیس نے آٹھ سالہ بچے کو بازیاب کرالیا،اغواکار گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05اکتوبر2017ء ) سیدو شریف پولیس نے8 سالہ بچے کو بازیاب کرالیا،اغوا کاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ فیض آباد سے بدھ کے روز ارشد نامی شخص کے آٹھ سالہ بیٹے مزمل کو نامعلوم…

موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم سرد، لوگوں نے گرم کپڑے پہن لئے

(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 اکتوبر2017ء) تفصیلات کے مطابق آج صبح ہی مینگورہ شہر اور مضافات میں موسم سرما کی پہلی بارش کے ساتھ ہی موسم سرد ہوگیا اور لوگوں نے گرم کپڑے پہننا شروع کردئے، جبکہ کالام ، ملم جبہ ، میاندم، بحرین ، اور دیگر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More