Monthly Archives

دسمبر 2017

سوات میں سردی کا موسم،بالائی علاقوں برف باری جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :12دسمبر2017ء) سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،مینگورہ شہر سمیت سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور…

اضافی ضلع قاضی نے قتل کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)مینگورہ ا ضا فی ضلع قا ضی نے قتل کے مقدمہ میں ملز م کو سزا ئے مو ت کے سزا سنادی،ا یڈ یشنل سیشن جج ا ضا فی ضلع قا ضی محتر مہ نا د یہ سید نے قتل کے ا لزام میں ملو ث سید ذیشا ن و لد شا ہ دوران سا کنہ تا غوان…

پلاسٹک بیگ ختم کرنے کے لئے سوات میں مہم کا آغاز کردیا گیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)واٹر سنیٹیشن سروسزکمپنی مینگورہ نے پلاسٹک بیگ ختم کرنے اور اس کی جگہ بائیوڈگری ٹیبل شاپنگ بیگز متعارف کرانے کیلئے مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ،لوگوں میں ماحول دوست بیگز تقسیم کردئے گئے جو کچھ عرصہ بعد مٹی…

تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر کامیابی حاصل کرے گی،شاہ فرمان

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:12دسمبر2017ء)خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ اور آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے لوگ تحریک انصاف میں شامل ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے…

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی تاحال معطل،صارفین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں پانچ دن گزرنے کے باوجود بھی سوئ گیس کی فراہمی بحال نہ کی جا سکی،گیس بندش کی وجہ سے صارفین رُل گئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی پانچویں روز بھی بند رہی جس کے…

مٹہ،ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) مٹہ میں ٹریفک کے حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں تیز رفتار رکشہ نے سترہ سالہ شفیع اللہ ولد فضل کریم کو…

مینگورہ،درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جماعت اسلامی میں شامل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11دسمبر 2017ء)رنگ محلہ مینگورہ میں درجنوں نوجوان دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ نوجوانوں کا رخ…

کبل،اے ایس ڈی ای او کے تبادلے کے خلاف پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) کبل کے پرائمری سکولوں کے اساتذہ کا اے ایس ڈی ای او سرکل کبل حسین احمد کی تبدیلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے تبادلے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ سرکل کبل سے تعلق رکھنے والے…

ملک کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز کا انعقاد30 دسمبر کو سوات میں ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) اینی ویٹیو یوتھ فورم کے چیف کوارڈینیٹر نورزیب خان نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ کے سب سے بڑے یوتھ ایوارڈز 30 دسمبر کو منعقد کئے جا رہے ہیں جس میں حصہ لینے کیلئے آخری تاریخ 12 دسمبر رکھی گئی ہے،انہوں نے کہا کہ…

سوات میں کرپٹ عناصر کے لئے کوئی جگہ نہیں،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کے فلاح و بہبود کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں ماضی میں اُن کی مثال نہیں ملتی۔صوبائی حکومت نے موثرقانون سازی کے ذریعے ایک ایسے نظام کی بنیاد…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More