Monthly Archives

فروری 2018

سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن،121کنال اراضی واگزار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07فروری2018)ڈپٹی کمنشر سوات کے حکم پر تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن کا آغاز ، 121کنال پر محیط 84کروڑ کی سرکاری زمین قابضین سے واگزار ، تفصیلات کے مطابق صوبائی حُکومت کے ہدایات کے مطابق ڈپٹی کمشنرسوات نے تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قابضین کے خلاف آپریشن کا با قاعدہ آغاز کر دیا ہے۔پچھلے دنوں ضلعی ہیڈکوارٹر…
Read More...

کورکمانڈر پشاور کا دورہ سوات،خود کش دھماکہ کی جگہ کا معائنہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:6فروری2018)کور کمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے سوات کا دورہ کیا۔ اپنے دورہ کے دوران انہوں نے تحصیل کبل کے علاقہ شریف آباد میں اس فوجی یونٹ کا دورہ کیا جہاں گذشتہ روز خود کش دھماکا ہوا تھا۔ انہوں نے وہاں پر فوجی جوانوں سے ملاقات کی اور بات چیت بھی کی ۔ اس موقع پر ان کو دھماکہ کے بارے اور اس کے بعد کی کارروائی پر بریفنگ…
Read More...

کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:6فروری2018)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں باپ نے اپنے 23سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ مقتول کی دو ہفتے بعد شادی ہونے والی تھی۔ پولیس کے مطابق خائستہ خان نے اپنے بیٹے عمر علی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے ملزم کو آلۂ قتل سمیت گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ملزم نے پولیس کو بتایا کہ اس نے…
Read More...

جرائم پیشہ عناصر کے لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:6فروری2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بڑے مقدار میں اسلحہ ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا ہے ، ان خیالات کا…
Read More...

پیرامیڈیکل درجہ چہارم ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:6فروری2018)پیرامیڈیکل درجہ چہارم ملازمین کا ہیلتھ پروفیشنل الاونس کی عدم فراہمی کے خلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرہ جلوس کی شکل میں سیدو ہستپال سے سوات پریس کلب پہنچ گئی ، وہاں مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی نبی آمین ، ملاکنڈ ڈویژن کے صدر شیر زادہ بابو جان ، صوبائی جنرل سیکرٹری قیوم زادہ ،آیاز خان ، صدر…
Read More...

سوات میں عرصہ بعد خود کش دھماکہ،ڈپٹی کمشنر میدان میں آگئے

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:05فروری2018)سوات میں خودکش دھماکے کے بعد لوگوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے سرکاری افسران اور سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم کے ہمراہ مینگورہ بازار اور سوات کے دیگر علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا ۔ انہوں نے بازار میں دکانداروں اور عام لوگوں سے ملاقات کی ، لوگوں کا حوصلہ بڑھایا اور ان سے ان کے…
Read More...

Ad

کبل اور ملحقہ علاقہ جات میں سرچ آپریشن تیسرے روز بھی جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل آرمی یونٹ پرخودکش حملہ کرنے والے شخص کا سر مل گیا،ملحقہ علاقوں میں تیسرے روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا، جمعہ کے روز کبل کے علاقہ شریف آباد میں آرمی یونٹ کے سپورٹس ایریا میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں گیارہ فوجی جوان شہید اور تیرہ زخمی ہوئے تھے،سیکورٹی ذرائع کے مطابق کبل،چارباغ،مٹہ اور ملحقہ علاقہ جات میں تیسرے…
Read More...

کبل ٹریفک حادثے میں زخمی شخص پشاور میں دم توڑ گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05فروری2018) کبل کے علاقہ سرسینئی میں ٹریفک حادثے میں زخمی شخص پشاور میں دم توڑ گیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں دیولئی کے رہائشی حنیفہ ولد میاں گل باچا کی موٹر کار ایک موٹر سائیکل کو بچاتی ہوئی حادثے کا شکار ہوئی تھی جس میں وہ شدید زخمی ہوا تھا،جسے پشاور مزید طبی امداد کے لئے منتقل کیاگیا…
Read More...

ملک بھر کی طرح سوات میں بھی یوم یکجہتی کشمیر منایاگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ملک بھر کی طرح سوات میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا،خپل کور ماڈل سکول میں ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کی جانب سے تقریب اک انعقاد کیا گیا،جس میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے ،تقاریر اور خاکے پیش کئے، تقریب سے خطاب میں ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق ، کرنل ملک محمد عرفان اور تحصیل ناظم اکرام خان نے کہا کہ آج یوم یکجہتی کشمیر…
Read More...

سوات میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05فروری2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کے فوری احکامات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف منظم کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،گزشتہ تین روز کے دوران آپریشن میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ فورس ،آپریشن پولیس ٹروپس ،لیڈیز پولیس،K-9 سکواڈ،بم ڈسپوزل پولیس یونٹ حصہ لے رہے ہیں۔سرچ اپریشن کے دوران سینکڑوں افراد کی بزریعہ جدید…
Read More...