ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

سوات بار کونسل کے انتخابات مکمل،اخترمنیر صدر منتخب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)سوات بارکے سالانہ انتخابات میں چار جماعتی اتحاد کے اختر منیر صدر اور پانچ جماعتی اتحاد کے عنایت اللہ خان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ چار جماعتی اتحاد کے باقی تمام عہدیدار کامیاب ہوگئے۔ انتخابی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے اختر منیر 142 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔ اے این پی کے مد مقابل شمشیر ...

مزید پڑھیں »

سوات میں انڈر23 گیمز کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان اور ڈائیریکٹر جنرل محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوان نے انڈر 23گیمز کا باقاعدہ افتتاح کیا ، جس میں ڈویژن بھر کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ، انڈر 23گیمز میں کرکٹ ، والی بال ، فٹ بال ، ہاکی ، بیڈ منٹن ، جوڈوکراٹے ، جمناسٹک، ...

مزید پڑھیں »

کالام شاہراہ کی تعمیر میں ناقص میٹرئل کا استعمال،تحصیل ناظم کا چھاپہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018)کالام روڈکے تعمیراتی کام میں ناقص میٹرئل کا استعمال،عوامی شکایات پر تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کا اے سی بحرین کے ہمراہ رات کے وقت چم گھڑی کی مقام پر چھاپہ ،ٹھیکیدار کو فوری طور پرتحصیل کونسل آفس حاضر ہونے کی ہدایت ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کالام ...

مزید پڑھیں »

سوات میں مسلسل دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے،شدت4.9 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :31مارچ2018) سوات میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 229 کلو میٹر رہی اور مرکز پاک افغان تاجکستان بارڈر بتایا جا رہا ہے،واضح رہے کہ جمعہ ...

مزید پڑھیں »

مٹہ،سترہ سالہ نوجوان کا چار سالہ بچے پر تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 17 سالہ نوجوان نے چار سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دیے۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا چار سالہ ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ،باؤلے کتے نے چھ سالہ بچے کو کاٹ کر لہو لہان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے محلہ امانکوٹ میں باؤلے کتے نے چھے سالہ بچے کو کاٹ کر لہو لہان کردیا۔ شہاب گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران باؤلے کتے نے بچے پر حملہ کرکے بچے کو لہو لہان کر دیا جس کے بعد مقامی لوگوں نے بچے کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل ...

مزید پڑھیں »

رحیم آباد میں بجلی کے کرنٹ سے ہاسٹل کا باورچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ اس دوران میں ہاسٹل کی چھت کے قریب گزرنے والی بجلی کی ...

مزید پڑھیں »

سوات میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.3 ریکارڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018) سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا، زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق جمعہ کے روز ہونے والے جھٹکوں کی شدت ریکٹر اسکیل پر4.3ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی111کلو میٹر تھی اور مرکز پاک افغان تاجکستان بارڈر بتایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں »

سیدو شریف اسپتال کی عدم بحالی کے خلاف سپین خان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018) جنرل کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان نے 500بیڈ پر مشتمل سیدو شریف اسپتال کی بحالی کے لئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن دے دی،مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں کمشنر آفس کے سامنے دھرنے کا اعلان، جمعہ کے روز گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جنرل کونسلر اوڈیگرام ظفر حیات عرف سپین خان نے 500بیڈ پر ...

مزید پڑھیں »

بہترین معاشرے کی بنیاد ترقی یافتہ ماں سے ممکن ہے،عائشہ سید

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30مارچ2018)انجمن تحفظ ماحولیات (ای پی ایس ) اور واٹر ایڈ کی طرف سے خواتین کیلئے تعلیم صحت اور صفائی کے حوالے سے تین سالہ پراجیکٹ کامیابی سے مکمل ہونے پر ورکشاپ کا انعقادکیا گیا،ورکشاپ کا مقصد ای پی ایس اور واٹر ایڈ کی طرف سے سوات کے 60 گرلز ہائی سکولوں میں بچیوں کی تعلیم جاری رکھنے ...

مزید پڑھیں »