مصنف کی تحاریر : admin

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف گل کدہ کے سیاسی عمائدین نے احتجاج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)نئے حقہ بندیوں میں یوسی گل کدہ کو اسلام پور ،تلیگرام کے ساتھ شامل کرنے کو مسترد کردیا گیا ،شہری علاقے کو دیہات میں شامل کرنا کسی بھی صورت قبول نہیں ،آج جمعے کو تمام سیاسی جماعتوں نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا ،شہری علاقے میں شامل نہ ہونے تک احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی ،گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

سوات میں غیر معیاری کام کرنے والوں کی رپورٹ کمشنر ملاکنڈ نے طلب کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)غیر معیاری کاموں کی نشاندہی پر کمشنر ان ایکشن ،ایک ہفتے میں تفصیلی رپورٹ طلب ،غیر معیاری کام کرنے والوں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کیا جائیگا ،گزشتہ روز میڈیا بریفنگ کے دوران سوات کے صحافیوں نے کمشنر ملاکنڈ ظہیر الاسلام کو مینگورہ شہر میں جاری کاموں میں غیر معیاری کاموں کی نشاندہی کی کہ حاجی ...

مزید پڑھیں »

سوات موٹروے 30 اپریل تک کھول دیا جائے گا،کمشنر ملاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں 25 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے ،سوات موٹر وے کو 30 اپریل جبکہ چکدرہ مینگورہ روڈ کو ائندہ چھ ماہ تک ٹریفک کیلئے کھول دیا جائیگا جس سے سوات میں ترقی کا نیا دور شروع ہوگا ،مینگورہ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ ...

مزید پڑھیں »

مینگورہ بائی پاس پرنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :8مارچ2018)مینگورہ میں 24سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش دریائے سوات کے کنارے پھینک دی۔ ملزمان نوجوان کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے۔ سردار علی ولد مجیب اللہ سکنہ شانگلہ حال بارامہ مینگورہ کی بازار کے شاہ روان پلازہ میں دکان تھی۔ گذشتہ رات وہ لاپتہ ہوگیا ...

مزید پڑھیں »

سوات یونیورسٹی کے طلباء کے پیش کردہ ماڈل کو حتمی شکل دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یونی ورسٹی آف سوات کے طلباء کی طرف سے پیش کردہ بیوٹیفیکیشن ماڈل کو حتمی شکل دے کر مکان باغ چوک پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا، یونی ورسٹی اف سوات کے طلباء اور اسٹنٹ کمشنر محمد شہاب نے ملاکنڈ ڈویژن کے ہیڈکوارٹرمینگورہ مکان باغ چوک کا معائنہ ...

مزید پڑھیں »

ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:7مارچ2018)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ ضلع سوات کے جملہ ملازمین کو ان کا حق ضرور دیں گے ، چارکول اور فائرووڈ کے مدوں میں محکموں کے ڈیمانڈ کے مطا بق فراہم کریں گے ، درجہ چہارم ملازمین کے بچوں کا کوٹہ قانون کے مطابق دیں گے ، قیمتی زمین فراہم کرنے والوں ...

مزید پڑھیں »

سوات میں 4.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی،منگل کے روز سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 87کلومیٹر اور مرکز پاک افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید پڑھیں »

بریکوٹ،سرکاری سکولوں کی استانیوں کا پولیو ڈیوٹی کے خلاف احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات کے علاقہ بریکوٹ میں سرکاری پرائمری سکولوں کی استانیوں نے پولیو مہم ڈیوٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ استانیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پولیو ڈیوٹی کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر اساتذہ کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے پلانا محکمہ صحت کا کام ہے۔ اگر ...

مزید پڑھیں »

بحرین،بہو نے ساس کو چھت سے گرا کر قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6 مارچ2018) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ کانگا میں بہو نے ساس کو دھکا دے کر چھت سے گرا دیا جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ بحرین پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی ادھیڑ عمر خاتون مسماۃ سوچہ زوجہ منور کے بیٹے فضل وہاب نے پولیس کو بتایا کہ ان کی والدہ کسی ...

مزید پڑھیں »

امتحانات جدید طرز اور شفاف طریقے سے منعقد کئے جائیں گے،چئیرمین سوات بورڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:6مارچ2018)پروفیسر تسبیح اللہ چیئرمین ثانوی ، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدوشریف سوات نے کہا ہے کہ آئندہ امتحانات جدید طرز اورشفاف طریقے سے منعقد کئے جائینگے جس میں کسی قسم کی غلطی نہیں ہوگی ہرامتحان ہال میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہونگے جس سے شفافیت میں مدد ملے گی، امتحانی نظام کو سبوتاژ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »