مینگورہ،تیزبارش وژالہ باری،گندگی کے ڈھیر،واسا کی بروقت کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12مئی2018) گزشتہ روز تیز بارش کی وجہ سے سڑکوں پر گندگی کا ڈھیر لگا ہواتھا اور نالیاں بھی بند ہوگئے تھے ، جس کی وجہ سے عام لوگوں کے ساتھ ٹریفک کے نظام میں خلل پڑھ گیا تھا ، جس پر واسا کے اپریشن منیجرمیاں شاہدعلی کی نگرانی میں واسا کے اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے ، سڑکوں اور نالیوں کو صاف کردیا جس پر عوام سکھ کا سانس لیا،اس موقع پر واسا کی جانب سے عوام کو اپیل کی گئی کہ گندگی نالیوں میں نہ پھینکو بلکہ ڈسٹبین میں ڈالیں تاکہ صفائی والے اسے ٹھکانے لگائیں

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More