Browsing Tag

Eid-ul-Azha

سوات میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر تحصیل چارباغ میں موٹرسائیکل اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوئے،…

سوات میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر تین لاکھ، بیس ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رُ خ کیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات ميں عیدالاضحیٰ کے موقع پر سیاحوں کی کثیر تعداد نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، سیاحوں کی آمد کے حوالے سے ضلعی پولیس نے تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوات میں عید الااضحی کے موقع پر مجموعی…

عید الاضحیٰ کے لئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنر سوات عرفان اللہ خان وزیر نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کے آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگانے،گلی کوچوں،سڑکوں اور بازاروں کی صفائی و ستھرائی کو یقینی بنائیں،نیز…

سوات: عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں بھی عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، ضلع بھر کے مختلف مقامات پر نماز عید کی اجتماعات ہوئی جہاں ملک کی سلامتی و کورونا وبا ء سے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئی۔ نماز عید کے بعد لوگوں نے…

ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں کیلئے عید الاضحی کے موقع پر خصوصی انتظامات کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 16 آگست 2018ء) سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحی کی تقریباً ایک ہفتے پر محیط چھٹیوں کے دوران بڑی تعداد میں سیاحوں کی آمد کے پیش نظر انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی، قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت…

سول ڈیفنس کے120 رضاکاروں نے ٹریفک کی بحالی میں خدمات سرانجام دیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )عید کی چھٹیوں میں سیاحوں کی کثیر تعداد میں سوات آمد ،ٹریفک پولیس کے ساتھ ساتھ سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے ٹریفک کنٹرول کرنے میں حصہ لیا،سوات میں پہلی بارسول ڈیفنس آگنائزیشن کے 120 رضاکاروں نے عید کے دوسرے…

سوات میں عید کے تیسرے روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری رہا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔4ستمبر2017ء) سوات میں عید کے تیسرے روز بھی سیاحوں کا آمد کا سلسلہ جاری رہا،ہزاروں کی تعداد میں ملک کے طول و عرض سے سیاحوں نے سوات کا رخ کیا اور سوات کے سیاحتی مقامات مرغزار،کالام،مالم جبہ،بحرین اور دیگر علاقوں میں…

عید کے دوسرے روز سیاحوں نے سوات کا رُخ کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء )سوات میں عید کا دوسرا دن ،سیاح سوات اُمڈ آئے،سوات میں عید کے دوسرے ملک کے طول و عرض سے سیاحوں نے سوات کا رخ کر لیا ہے،کالام،مالم جبہ،فضاگٹ،بحرین اور دیگر سیاحتی مقامات میں سیاحوں نے ڈھیرے ڈال دئے…

عید کے موقع پر سیاحوں کی آمد،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔03ستمبر2017ء ) سیاحوں کی کثیر تعداد میں سوات آمد کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں،عید کے دوسرے روز سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا تو مین جی ٹی روڈ،فضاگٹ،بحرین ،مرغزار اور دیگر سیاحتی مقامات تک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More