Browsing Tag

ISPR

صحافیوں نے وادی سوات کا مثبت پہلو اجاگر کیا،کرنل نوید

ڈائریکٹر سی ایم ایل سی سوات کرنل نوید نے کہا ہے کہ سوات کے صحافیوں نے ہمیشہ سوات کا مثبت چہرہ دُنیا کو دکھایا ہے یہی وجہ ہے کہ ونٹر سیزن میں بھی آج لاکھوں کی تعداد میں سیاح وادی کا رُخ کر رہے ہیں

چترال میں پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کا میڈیکل ریسکیو آپریشن

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چترال میں ہوٹل کی بالکونی گرنے سے5افراد جاں بحق اور 12زخمی ہوئے جس کیلئے پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کا ریسکیو آپریشن جاری، زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کیا گیا جی۔او۔سی میجر جنرل خرم سرفراز خان کے خصوصی ہدایت پر…

بھارت کسی اور کی فکر کے بجائے اپنی اقلیتوں کے تحفظ کیلیے اقدامات کرے: پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت کسی اور کی فکر کرنے کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے۔ بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام مسلمانو ں پر عائد کرنے کی سازشی مہم پر ترجمان…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک

میران شاہ(ویب ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید اور تین سپاہی زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے شہر…

بھارتی فوج کی 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیاں

بھارتی افواج نے جان بوجھ کر سویلین آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی سےچھری بسن والی گاؤں کی بچی سمیت 4 افرادزخمی ہوئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی بلا اشتعال گولہ باری پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی…

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن کی صورت میں ظاہر ہوں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری…

پاکستان کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ

آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس میں نیوی گیشن کا بہترین نظام ہے جو اہداف کو بہترین انداز سے نشانہ بنانے کو یقینی بناتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن…

شمالی وزیرستان، فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا جس میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More