Monthly Archives

نومبر 2017

سوات میں بھی خواتین پر تشدد کا عالمی دن منایا گیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سوات میں بھی خواتین پرتشدد کاعالمی دن منایاگیا، سوشل ویلفئیرڈیپارٹمنٹ ، ڈسٹرکٹ کمیٹی برائے خواتین، ایکشن فارہیپ نیس اورفرینڈز آف دی نیڈی کے تعاون سے سولہ دن مہم کاباقاعدہ آغاز کردیاگیا، 25نومبردنیا میں…

تحریک انصاف نے خدمت خلق سے سرشار سیاست کو متعارف کرایا،فضل حکیم

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف سوات کے صدر ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کامقابلہ مخالف سیاسی قوتوں کے بس کی بات نہیں ، اگرتمام سیاسی جماعتیں تحریک انصاف کے خلاف متحدبھی ہوجائیں پھربھی شکست ان…

اسلام پور کے مکینوں کا ٹیوب ویل کی خرابی کے خلاف احتجاج

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء)اسلام پور کے عوام کاٹیوب ویل کی خرابی کیخلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، پبلک ہیلتھ کیخلاف شدید نعرہ بازی ، گزشتہ روز اسلامپور کے مکینوں نے حاجی میاں منیر، اکبربلند، عمرقیوم، احمدیار، فراموز…

منگلور میں 23 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) علاقہ منگلور میں قتل ہونے والے 23 سالہ افغان نوجوان کے قتل میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ منگلور میں 23 سالہ افغان نوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا جس کی لاش کھیتوں…

خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) خوازہ خیلہ میں آتشزدگی سے آٹھ کمروں پر مشتمل مکان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں محمد اقبال ولد دولت کے گھر میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی…

مینگورہ،نویکلے میں ندی سے تین کلو پرانا بم برآمد،بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا دیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ نویکلے میں ندی تین کلو پرانا بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا،پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ نویکلے میں ایک ندی سے تین کلو پرانا زنگ آلود بم برآمد کرلیا گیا،مقامی لوگوں نے…

کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کو لوٹ لیا، چورقیمتی سامان،زیورات اور ہزاروں روپے لے کرفرار ہو گئے ، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں کا…

پولیس عوام کی خادم ہے،عوام کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک نظام کو رواں دواں رکھنا اور عوام کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا میری اولین ذمہ داری ہے ، ہم عوام کے خادم ہے ، چارج…

جنرل بس اسٹینڈ کے تعمیراتی کام میں سست روی،تحصیل ناظم برہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء)تحصیل ناظم بابو زئی سوات اکرام خان کا بائی پاس پر نیو جنرل بس سٹینڈ کا دورہ ، کام کی سست روی پر برہمی کا اظہار ، ٹھیکہ دار کو دسمبر کے اخرتک مکمل کرنے کی ہدایت ، گزشتہ روز تحصیل ناظم اکرام خان نے ٹی ایم…

سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان انتقال کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) سابق ڈی ای او سوات شیر افضل خان آف جامبیل انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ جامبیل میں ادا کی گئی،مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ جامبیل میں ادا کی جا رہی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More