Monthly Archives

نومبر 2017

بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء)بلوگرام میں پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا،بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام میں پہاڑی میں ایک پرانا مارٹر گولہ پڑا ملا،لوگوں کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر…

کیڈٹ کالج سوات میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ،طلباء میں انعامات تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء)کیڈٹ کالج سوات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں جی او سی مالاکنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل علی عامر اعوان، بریگیڈکمانڈرز،کمشنر مالاکنڈ,ڈی پی او سوات اور فوجی و سول افسران اور ایک ہزار سے…

پیپلزپارٹی سٹی کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد،تنظیم سازی کا اعلان کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16نومبر2017ء)مینگورہ سٹی پاکستان پیپلز پارٹی سٹی کے کابینہ کا پہلا اجلاس ضلعی صدر عرفان حیات چٹان اور جنرل سیکرٹری اقبال حسین بالے کے زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں مینگورہ سٹی کے کارکنان اور عہداران نے شرکت کی۔اجلاس…

سوات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری،موسم سرد ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا، طویل خشک سالی کے بعد بارش سے لوگوں کے چہرے کھل اُٹھے،مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر میدانی علاقوں میں بدھ کی رات شروع ہونے والی بارش دن بھر جاری رہی…

کالام کے جنگلات میں آتشزدگی،قیمتی درخت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات کوہستان کے مختلف علاقوں میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں، اب تک سینکڑوں کی تعداد میں قیمتی دیار کے درخت جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ سوات کوہستان کے علاقوں، گورنئی، انکر، پلوگاہ اور اتروڑ کی جنگلات میں نامعلوم…

پشاور میں قتل سوات کے طالب علم کے لئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوشل ویلفیئرسوسائٹی(اصلاحی کمیٹی کانجو) نے پشاور میں قتل ہونے والے میڈیکل کے طالبعلم کے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور طالبعلم کے لواحقین کو معاؤضہ دینے کا مطالبہ کردیا ،اس سلسلے میں مذکورہ کمیٹی نے احتجاجی…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا دارالامان اور بچوں کے ہاسٹل کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے گزشتہ روز دارالامان سوات اور خصوصی بچوں کے ہاسٹل مینگورہ کا دورہ کیا۔ اے ڈی سی محمد طاہر ، اے سی بابوزئی شہاب محمد خان،ڈائریکٹر خپل کور محمد علی خان، ایس آرایس پی کے آرپی ایم…

سوات پولیس کا تمام ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:15نومبر2017ء)سوات پولیس نے تمام اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد اعجاز خا نے سوات کے تمام پولیس اہلکاروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائز کردیا اور پولیس اہلکاروں کے ٹرانسفر پوسٹنگ کے لئے نیا سافٹ وئیر تیار…

چارباغ،پولیس اسٹیشن سے فرار ڈکیت کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)چارباغ پولیس اسٹیشن سے فرار ہونے والے ڈکیت کو پولیس نے چپریال میں دوبارہ گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم فضل ہادی عرف پیر چارباغ میں بینک کے تالے توڑنے،یوٹیلٹی سٹور کو لوٹنے اور ڈکیتی کی دیگر وارداتوں میں…

گیس پائپ لائن ٹوٹنے سے مینگورہ میں گیس کی سپلائی بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء)سڑک کی کھدائی کے دوران سوئی گیس کی مین لائن ٹوٹنے کی وجہ سے مینگورہ شہر کو گیس کی سپلائی بند رہی،گزشتہ روز این ایچ اے کے اہلکار شاہدرہ وتکے میں سڑک کی کھدائی کر رہے تھے کہ اس دوران سوئی گیس کی مین پائپ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More