Browsing Tag

WASA

مینگورہ، محکمہ واسا نے سات مساجد اور تین مکانات سے پانی کے غیرقانونی کنکشن کاٹ دئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ واسا نے سات مساجد اور تین مکانات کے غیرقانونی پانی کے کنکشن کاٹ دئے، کنکشن مین پائپ کے وال سے پہلے لگائے گئے تھے جس سے علاقے میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔محکمہ واسا منتظمین کے مطابق مینگورہ کے علاقہ ملوک…

سوات،گل کدہ کے عوام کا پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

یونین کونسل سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں پانی کی قلت کے خلاف مکینوں نے سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے ڈبلیو ایس ایس سی کمپنی کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جنید شہاب، رحمت اللہ اور دیگر نے…

سوات میں کلین دی سٹریم مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا

سوات میں کلین دی سٹریم مہم کا باقاعدہ آغاز،6مہینوں میں مینگورہ خوڑ اوراردگرد کے ماحول کو صاف کرنے کا ہدف مقرر، باقاعدہ افتتاح کے بعد کمشنراورڈی سی سوات کی قیادت میں واک کا اہتمام، منتخب عوامی نمائندے اورانتظامیہ کی طرف سے علاقے کو صاف…

مینگورہ،علاقہ بارامہ میں پانی کی قلت،مکین شدید مشکلات سے دوچار

مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بارا مہ میں پانی کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کی ہے،علاقہ میں پانی کی قلت کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں

مینگورہ،متعدد علاقوں میں گندگی کے ڈھیرنے عوام کا جینا محال کردیا

زما سوات(یکم مئی2019ء)مینگورہ شہر میں محکمہ واسا اور ٹی ایم اے کی جانب سے ناقص کارکردگی کا پول کھل گیا، شہر کے اہم مقامات پر گندگی کے ڈھیر نے عوام کا جینا محال کردیا،عوام نے گندگی کو بروقت ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوات کے…

ڈپٹی کمشنر سوات کا واسا کی جانب سے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14مئی2018)ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود اور اے سی بابوزئی شہاب محمد خان نے واٹر سپلائی اینڈسنیٹیشن سروسز مینجرآپریشن میاں شا ہدعلی کے ہمراہ جاری صفائی ستھرائی ، نکاسی آب صورتحال اور تر قیاتی کاموں کامعیاراو میٹیریل کے…

مینگورہ،تیزبارش وژالہ باری،گندگی کے ڈھیر،واسا کی بروقت کارروائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12مئی2018) گزشتہ روز تیز بارش کی وجہ سے سڑکوں پر گندگی کا ڈھیر لگا ہواتھا اور نالیاں بھی بند ہوگئے تھے ، جس کی وجہ سے عام لوگوں کے ساتھ ٹریفک کے نظام میں خلل پڑھ گیا تھا ، جس پر واسا کے اپریشن منیجرمیاں شاہدعلی کی…

واسا کی جانب سے آگاہی کیمپ کا انعقاد،دو سو افراد کا اندراج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018)واسا کی جانب سے ملوک آباد پانی کے غیر قانونی کنکشن کے حوالے سے اگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں 200 افراد نے اندراج کروائی ، اس موقع پر سی ای او شیدا محمد خان اور اپریشن منیجر میاں شاہد علی خان نے کہا…

واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی سے عوامی مشکلات بڑھ رہی ہے،واجد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اورسابق صوبائی وزیر واجدعلی خان نے کہا ہے کہ واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی کاخمیازہ عوام کوبھگتنا پڑرہاہے اورعوام ان دونوں اداروں کے درمیان سینڈوچ…

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More