Monthly Archives

اگست 2018

ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاجی مظاہرہ،انکوائری کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) محکمہ فارسٹ کے ضلعی آفیسر اقبال گنڈاپور کے حکم پر سیدوشریف روڈ سے ریاستی دور کے درختوں کی کٹائی اور ماحول دشمنی کے خلاف سول سوسائٹی کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوات کے ڈی ایف او کے حکم پر…

سوات کے 40 امیدواروں نے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کے 40 امیدواروں نے ائندہ 14 اکتوبرکو ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئےسوات کے دو صوبائی حلقوں سے مجموعی طور پر 40 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئے ہیں۔ ان حلقوں میں پی کے تین اور پی کے سات شامل…

سیدو شریف میں ڈی ایف او کے حکم پر تناور درختوں کی کٹائی جاری، بیلین ٹری سونامی محض ڈرامہ ثابت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سیدو شریف روڈ پر دہائیوں پرانے تناور درختوں کی کٹائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تقریباً ایک ماہ قبل بھی سیدو شریف روڈ کے کنارے تناور درختوں کو انتہائی بے دردی سے کاٹا گیا تھا تاہم سول سوسائٹی کی مداخلت…

ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور نے ڈی سی سوات کی ہدایت کو جوتی کی نوک پر رکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات میں ریاست دور کی پرانے درختوں کو کاٹنے کا سلسلہ ایک ماہ سے جاری ہے۔ چند دن قبل سول سوسائٹی کی شکایت پر ڈی سی سوات ثاقب رضا اسلم نے ڈی ایف او سوات اقبال گنڈاپور کو ہدایات جاری کیں کہ سڑک کنارے…

سوات یونیورسٹی کے زیر انتظام ایم اے؍ ایم ایس سی کا سالانہ امتحان 4 ستمبرسے شروع ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) یونیورسٹی آف سوات کے منتظم برائے امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے دفتر سے جاری پریس ریلیزکے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے زیر انتظام ایم اے؍ ایم ایس سی سالانہ امتحان 4 ستمبر 2018ء سے شروع ہوگا۔ مذکورہ…

سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے کونسل کا بجٹ پیش کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے کونسل نے16 کروڑ 26 لاکھ 11 ہزار225 روپے کا بجٹ پیش کردیا۔ گذشتہ روز تحصیل کونسل خوازہ خیلہ میں تحصیل نائب ناظم عثمان علی خان کی زیر صدارت تحصیل کونسل کا بجٹ اجلاس منعقد ہوا…

سیدو شریف ہسپتال میں ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا،انکوائری کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا سیدو سنٹرل ہسپتال میں حاملہ خاتون کے انتظار گاہ میں بچے کو جنم دینے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ کی ضلعی انتظامیہ کو واقعہ کی فوری انکوائری کرنے اور رپورٹ…

سلیم صافی کے خلاف شر انگیز پروپیگنڈہ کے خلاف صحافی برادری کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) سینئر صحافی سلیم صافی کے خلاف شرانگیز پروپیگنڈے کے خلاف سوات کے صحافی برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، 3 روز سوگ کا اعلان ، گذشتہ روز سوات پریس کلب اور سوات یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں نے سینئر صحافی سلیم…

ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی جانب سے تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) ضلعی پولیس آفیسرسوات سید اشفاق انور نے عوامی مسائل عوام کو حل کرنے کے سلسلہ میں تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری منعقدکی جس میں ضلعی پولیس آفیسر کے علاوہ SPلوئرسوات ،مینگورہ سٹی کے تمامs SHO،DRCچیرمین…

کالام کے گاؤں اتروڑ میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، بارہ سو مریضوں کا معائنہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 آگست 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پر سوات کے علاقہ اتروڑ میں پاک آرمی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں میل اور فی میل ماہر ڈاکڑوں نے مریضوں کا مفت معائنہ کیا ، جس میں 4 سول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More