Monthly Archives

اگست 2018

ڈی پی او سوات شکایات پر فوری کارروائی کریں، پبلک سیفٹی کمیشن سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس گل کدہ سیدوشریف میں چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں پولیس پلان 2018اور شہری تحفظ سے متعلق ڈی سی سوات پی ایم آر یو یونٹ کی طرف سے ارسال کردہ…

کالام میں پی ٹی آئی کے اسٹیکر کا سہارا لینے والا سمگلر گاڑی سمیت گرفتار، سلیپران برآمد

کالام (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء)وادی کالام کے سیاحتی مقامات بحرین اور کالام میں قدرتی جنگلات کی کٹائی اور اسمگلنگ عروج پر ہے۔ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے قیمتی لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو…

سیدو شریف ہسپتال میں عملہ کی غفلت، حاملہ خاتون نے زنانہ انتظار گاہ میں بچے کو جنم دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) سوات سنٹرل ہسپتال سیدوشریف میں عملہ کی غفلت ، حاملہ خاتون نے زنانہ انتظار گاہ میں بچے کو جنم دے دیا،خاتون کے مطابق ڈاکٹروں نے دس دن بعد آنے کو کہا تھا ‘ گزشتہ روزسوات کے سب سے بڑے سنٹرل ہسپتال…

بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد…

برہ بانڈئی کے سرکاری ہسپتال میں فائرنگ کا واقعہ، پولیس کے مبینہ دباو پر جبری راضی نامہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈی کے سرکاری ہسپتال میں ڈیلیوری کیلئے ائی ہوئی خاتون کے شوہر پر مبینہ طور پر فیس کی عدم ادائیگی کے معاملہ پر فائرنگ، ابتدائی رپورٹ درج ہونے سے قبل ہی مبینہ دباؤ کے…

ڈرگ انسپکٹر سوات کے میڈیکل سٹورز پر چھاپے ، متعدد سٹورز سیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سیدو شریف میں میڈیکل سٹورز پر ڈرگ انسپکٹر کے چھاپے، جعلی ادویات کیخلاف کارروائی،متعدد میڈیکل سٹوروں کے لائسنس منسوخ، دکانیں سیل،گزشتہ روز جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ڈرگ انسپکٹرز…

مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں شوہرسے گولی چل گئی، بیوی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) سواے کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں شوہرنے پستول صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل جانے سے بیوی شدید زخمی ہوگئی جس کو طبی مداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مذکورہ…

کنویں سے برتن نکالتے ہوئے دم گھٹنے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) کبل کے علاقہ برہ بانڈئی کے گاؤں غوریجو میں گزشتہ روز کنویں میں گیس بھرجانے سے دو بھائیوں سمیت تین افراد جانبحق ۔تفصیلات کے مطابق کنویں میں برتن گرگئے تھے جن کو نکالنے کی غرض لائق زادہ ولد شیر بہادر…

سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) سوات کے جنگلوں پر ٹمبر مافیا کا راج، قیمتی درختونں کی بے دریغ کٹائی بدستور جاری ہے گذشتہ روز تحصیل بحرین کے علاقہ گل شاہ میں ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کے قیمتی اور پرانے درختوں کو انتہائی بے دردی سے…

کوکارئی پولیس نے گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو آلہ قتل سمیت گرفتار…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں گزشتہ روز ہونے والے قتل میں ملوث تمام ملزمان بشمول ایک خاتون کو کوکارئی پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا،ایس ایچ او کوکارئی کے مطابق گذشتہ روز محمد زر ولد حسین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More