سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 26 آگست 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں سہ پہر 4 بجے کے قریب موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جو تقریبا ادھا گھنٹہ تک جاری رہی ، بارش کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا، تیز بارش کی وجہ سے جگہ جگہ نالے ابل پڑے جس سے راہگیروں مشکلات کا سامنا رہا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More