Monthly Archives

نومبر 2018

تحریک لبیک کیخلاف ملاکنڈ بھر میں آپریشن ، 27 گرفتار مزید چھاپے جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ملک بھر کی طرح سوات سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بھی تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور رہنماوں کیخلاف کریک ڈاون جاری ہے ۔ پولیس نے ضلع سوات سمیٹ ڈویژن بھر سے تحریک لبیک کے 27 افراد کو گرفتار…

مٹہ کے علاقہ چپریال میان گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور گاڑی سمیت گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے چپریال میں وینئی چوک کے مقام پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل سوار محمد انورولد محمد ظاہر سکنہ شیرپلم کو سوزوکی پک اپ نے ٹکر…

مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں واقع فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کا نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں واقع چپل کی فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری میں پڑے خام مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا…

وزیر اعلیٰ کے آبائی حلقہ کے علاقہ گبین جبہ میں مبینہ ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی کٹائی میں سرگرم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کی حسین وادی گبین جبہ میں ٹمبر مافیا مبینہ طور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی میں مصروف ہے جبکہ محکمہ جنگلات افسران معنی خیز خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں تفصیلات کے مطابق ٹمبر…

انسداد پولیو کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمہ میں میڈیا کے کردار پر تربیتی ورکشاپ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) پولیو مر ض کے خاتمے میں میڈیا اپنا مثبت کردار اداکرے ملک سے موذی مرض کاخاتمہ معاشرے کے تمام طبقات کی مشترکہ ذمہ داری ہے انسداد پولیو کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے خاتمہ میں میڈیا کا کردار…

سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) سوات بھر میں چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں فیصلہ کئے گئے اقدامات میں علماء اور رائے عامہ کے لیڈروں کے ذریعے انکاری والدین کو بھی قائل کرکے پانچ…

چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم اور ممبر قومی اسمبلی سلیم الرحمان کی ملاقات،قومی مسائیل کے حل پر تبادلہ خیال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے سوات کے عوام کو ان کی سیاسی بصیرت پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ عام انتخابات میں انہوں نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے ایسے نمائندوں کا چناؤ…

سوات کی وادئ اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

کالام(زماسوات ، ایچ ایم کالامی سے) سوات کی وادی اتروڑ میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق اتروڑ کے علاقہ باکھر میں نظر نامی شخص کی دو…

وزیراعلیٰ محمود خان نے نیلگرام سانحہ میں جان بحق اورزخمی بچوں کیلئے امداد کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ نیلگرام میں جان بحق ہونے والے بچوں کیلئے وزیراعلیٰ محمود خان کے ہدایت پر صوبائی حکومت نے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو 5،5 لاکھ اور زخمی ہونے والے بچوں کے…

تحصیل کونسل بابوزئی کا 59 کروڑ سے زائد بجٹ اتفاق رائے سے منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 نومبر 2018ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا 595893576 روپے کا کل بجٹ اتفاق رائے سے منظور ، اجلاس میں ممبران نے واساء کی ناقص کارکردگی اور پلازے کو فنکشنل نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ، گذشتہ روز تحصیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More