Monthly Archives

نومبر 2018

تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 28 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ہزارہ میں پیسکو کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ سینئر لائن مین عظیم خان بجلی کی مین لائن میں کام کر رہا تھا کہ اس کا ہاتھ تار سے لگ گیا۔ کرنٹ لگنے سے وہ کھمبے…

مینگورہ کے علاقہ آمان کوٹ سے تعلق رکھنے والے شوکت یوسفزئی ڈپٹی کمشنر لوئر دیر تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 نومبر 2018ء) سوات مینگورہ کے علاقہ آمان کوٹ سے تعلق رکھنے والے شوکت علی یوسفزئی ڈپٹی کمشنر دیر لوئر تعینات کردئے گئے۔ وہ اس سے قبل محکمہ زراعت و فشریز میں ایڈیشنل سیکرٹری خیبر پختونخوا اور دیگر اہم…

مینگورہ کے علاقہ مکان باغ میان گیس لیکیج کی وجہ دھماکہ، سے میاں بیوی اور بیٹی سمیت 5 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ مکان باغ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ سے میاں بیوی اور بیٹی سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ مکان تباہ جبکہ پڑوسی گھر کو جزوی نقصان۔تفصیلات کے مطابق امیر رحمان کے…

بریکوٹ بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، دکانداروں کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن…

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے بازار میں ٹیکس کے خلاف تاجر برادری کا احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا ٹیکس کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال ، مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین و دیگر نے کہا کہ ہم…

منشیات کے عادی افراد کیلئے نیا ادارہ قائم، ڈی ائی جی نے افتتاح کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) گزشتہ روز مینگورہ شہر کے علاقہ بنڑ میں "نوے ژوند" کے نام منشیات کے عادی افراد کی بحالی کیلئے سنٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید خان وزیر ، ڈی پی او سوات…

مینگورہ کے علاقہ نویکلے سے نامعلوم شخص کی لاش برامد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، لاش کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس کو نویکلے سے عمر رسیدہ شخص کی لاش ملی ہے…

مٹہ میں تعمیراتی کام کے دوران مکان کی چھت منہدم،بچوں سمیت 7 افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے یونین کونسل اشاڑے گلشاہ میں گھر کی چھت پر کام کرنے والے افراد پر چھت گر گیا۔ جس کے نیچے آکر بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے ۔ مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 کو فوری مدد کیلئے…

سوات و گرد ونواح میں آج اتوار بوقت دوپہر زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام اباد کے مطابق اتوار کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 130 کلومیٹر اور…

حلال فوڈ اتھارٹی کی کاروائی، چھاپوں کے دوران دکانداروں پرجرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 25 نومبر 2018ء) مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں شہریوں کو ملاوٹ اور حرام اجزاء سے پاک معیاری غذائی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے جس…

ہمار ا پچھلا پانچ سالہ دور حکومت خیبر پختونخواکی تاریخ کا سنہری دور بن چکا ہے، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 نومبر 2018ء) ضلعی ترقیاتی مشاورتی کمیٹی کے چئیرمین اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ ہمار ا پچھلا پانچ سالہ دور حکومت خیبر پختونخواکی تاریخ کا سنہری دور بن چکا ہے جس میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More