Monthly Archives

دسمبر 2018

مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی،ایک طالب علم جان بحق جبکہ ساتھی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں طلباء پر قبرستان کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جانبحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مدین میں سکول کے دو طالب علم قبرستان کی…

تحصیل بحرین کے علاقہ ارین کے طلباء وطالبات برف پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ارین میں گورنمنٹ پرائمری سکول ارین کی عمارت سیلاب میں تباہ ہونے کی وجہ سے تاحال تعمیر نبہوسکی، برفباری بارش اور سردی کے موسموں میں طلبا وطالبات کھلے اسمان…

سیدو شریف ہسپتال میں کتے کا پوسٹ مارٹم،کتے کو قتل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 دسمبر 2018ء) سوات کے سیدو شریف ہسپتال میں اس وقت ایک انوکھے کیس کا انکشاف ہوا جب ایک کتے کو پوسٹ مارٹم کیلئے لایا گیا،کتے کے مالک کا الزام تھا کہ کتے کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے جس پر پولیس ملزم…

مینگورہ تا کانجو فلائی اوورکی منظوری، ایک ارب گیارہ کروڑ روپے لاگت آئیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات میں بڑھتی ہوئی سیاحتی سرگرمیوں اور ٹریفک اژدھام پر قابو پانے کیلئے کانجو اور مینگورہ بائی پاس فلائی اوو ر کے منصوبے جلد شروع کئے جارہے ہیں جن پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب گیارہ کروڑ…

تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خوازہ خیلہ میں رکشہ نے تیز رفتاری کے باعث 60 سالہ بخت زمین ساکن کوز کلے کو ٹکر ماری جس سے وہ…

تمام محکموں سے کرپشن اور اقرباپروری کا مکمل خاتمہ کریں گے، محب اللہ خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 دسمبر 2018ء)خیبرپختونخوا کے وزیر زراعت، لائیوسٹاک، فشریز اورکوآپریٹیومحب اللہ خان نے کہا ہے کہ حلقہ پی کے 8 سمیت صوبے کے ہر علاقے میں بہت جلد بڑے تعمیراتی منصوبوں پر کام شروع ہوگا اور عوام ہر محکمے…

بائی پاس مینگورہ کے قریب دریائے سوات کنارے واکنگ ٹریک اور پارک ایریا بنانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر کے قریب دریائے سوات کے کنارے واکنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ ٹاسک محکمہ آبپاشی کے حوالے کیا گیا ہے جس پر رواں مہینے کے آخر…

ملاکنڈڈویژن کے پیرامیڈیکل سٹوڈنٹس کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ اور ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 دسمبر 2018ء) آل پیرامیڈیکل سٹوڈنٹس فورم ضلع سوات ، شانگلہ اوربونیر کے طلبہ کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ،پلے کارڈ اٹھائے مظاہرین گراسی گراؤنڈ سے جلوس کی شکل میں پریس کلب پہنچ گئے ، مظاہرہ سے…

پاک فوج کی جانب سے سوات کے علاقہ کوکارئی میں فری میڈیکل کیمپ کا نعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) جی او سی مالاکنڈ آرمی ڈویژن کی ہدایت پرسوات کے علاقہ کو کار ئی میں پاک آر می کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ماہر ڈاکٹرز نے مریضوں کا طبی معائنہ کیا ۔،تفصیلات کے…

پارڑئی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم ہو جس کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ متعدد افار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شموزو روڈ پر تیز رفتاری کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More