Monthly Archives

دسمبر 2018

بریکوٹ میں تاجربرادری کا ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، بازار بند

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تاجر برادری کا ٹی ایم اے لائسنس فیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور ہڑتال ، بازار مکمل طور پر بند رہا ،احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے بازار صدر معراج الدین نے…

جہانزیب کالج کے طلباء کا کلین اینڈ گرین مہم کے حوالہ سے آگاہی واک اور صفائی مہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات کے جہانزیب کالج میں شعبہ بی ایس انگلش کے طلبہ کا وزیر اعظم پاکستان کے ویژن کلین اینڈ گرین پاکستان مہم میں مختلف طلبہ نے حصہ لے کر صفائی مہم میں حصہ لیا مہم کے تحت کالج کالونی اور…

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف سوات پولیس کا اپریشن، 62 گاڑیاں برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 دسمبر 2018ء) سوات پولیس نے ضلع بھر میں چوری کی گاڑیوں کے خلاف بھر پور کاروائی شروع کردی ہے اس سلسلے میں سب سے پہلے پاکستان کے مختلف اضلاع سے چوری ہو نے والی گاڑیوں کاڈیٹا حاصل کیا گیا۔اس کے بعد پولیس…

بحریہ دسترخوں جیسے فراخدلانہ اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، فضل حکیم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا دورہ کیا اور وہاں قائم بحریہ دسترخوان، سٹور روم اور کچن کا معائنہ کیا اور مریضوں کے تیمارداروں کے ساتھ دوپہر کا کھانا بھی کھایا…

پولیس وین کی مبینہ ٹکر سے معمر شخص جانبحق،موٹر کارنے ٹکر ماری،پولیس کا موقف

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء) سیدوشریف روڈ پر حادثہ کا شکار ہونے والے موٹرسائکل سوار کی موت معمہ بن گئی لواحقین کا کہنا ہے کہ گل رحمن سکنہ شاہدرہ کو پولیس وین نے ٹکر ماری ہے، جبکہ ایس پی پولیس کا موقف ہے کہ پولیس…

مٹہ سمبٹ کی کھیتوں سے برامد ہونے والے لاش کی شناخت ہوگئی

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ کے کھیتوں سے گزشتہ روز برامد ہونے والی لاش کی شناخت ہوگئی پولیس کی ابتدائی رپورٹ کی مطابق مذکورہ شخص نشے کا عادی تھا لاش کو مٹہ ہسپتال لاکر پوسٹ ماٹم کی گئی…

سوئی گیس لوڈشیڈنگ، مینگورہ تا سخاکوٹ سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 11 دسمبر 2018ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے مفاد عامہ کے پیش نظر سوات میں سی این جی سٹیشنز کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے واضح رہے کہ گھریلو صارفین نے گیس کے کم…

مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) مٹہ کے علاقہ میرہ میں گھر کی چھت منہدم،ایک شخص زخمی تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں بارش اور برفباری کے باعث گھر کی چھت گرگئی، جس مین عمرعلی نامی شخص زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد…

انسانی حقوق کا عالمی دن، سوات یونیورسٹی کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات یونیورسٹی کے سنگوٹہ کیمپس میں انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک روزہ سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ ڈیپارٹمنٹ آف سوشل اینڈجنیڈرسٹڈیزکے زیراہتمام "اسلام اورمغرب میں انسانی حقوق…

مینگورہ میں سوئی گیس کی عدم فراہمی، بلدیاتی نمائندگان صارف عدالت پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 دسمبر 2018ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ اور سیدو شریف میں عوام کو کئی روز سے سوئی لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کا مسلہ درپیش ہے جس کیلئے علاقہ مکینوں نے کئی مرتبہ احتجاج بھی کیا تاہم ان کی آواز نہیں سنی گئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More