مینگورہ،ٹریفک حادثےمیں زخمی ہونے والا چل بسا

369

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگور ہ کے علا قہ قمبر با ئی پا س میں تیز ر فتا ر مو ٹر کا ر کے ٹکر سے ا یک اور زخمی شخص چل بسا۔ ذ ار ئع کے مطا بق مینگور ہ کے علا قہ قمبر با ئی پا س میں تیز ر فتا ر مو ٹر کا رجسے ڈ ر ا ئیو ر و لید خان چلا رہا تھانے مو ٹر سا ئیکل سوار ذ یشان اور یعقو ب کو ٹکر ما ردی جس کے نتیجے میں ذ یشا ن جا ں بحق اور اس کا سا تھی یعقو ب سا کن رحیم آ با د شد ید زخمی ہو گیا تھا جس کو تشو یشنا ک حا لت میں پشا ور ہسپتال منتقل کر دیاگیا تھاجو گزشتہ روز زخمو ں کی تاب نہ لا تے ہو ئے ہسپتال میں دم تو ڑ دیا۔

اشتہار

Leave A Reply

Your email address will not be published.