مینگورہ، بیوٹی پالر میں نامعلوم نقاب پوش گھس گئے، خاتون کو دھمکی، تھپڑ بھی مارا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نامعلوم نقاب پوشوں کی جانب سے بیوٹی پالر چلانے والی خاتون کو پارلر بند کرنے کی دھمکیاں، خاتون کے مطابق نامعلوم افراد نے انہیں تھپڑبھی مارے جبکہ شوہر کو مارنے کی دھمکی بھی دی۔پولیس اسٹیشن بنڑ کے مطابق…